Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: netanyahu

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع
انٹرنیشنل

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع

Implementation of the Gaza cease-fire agreement has begun غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔معاہدے پر عمل درآمد پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے شروع ہوا۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ یرغمالیوں کے بدلے جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے، طے پایا تھا کہ حماس رہائی پانے والے یرغمالیوں کی فہرست فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا تھا کہ جب تک یرغمالیوں کی لسٹ نہیں ملتی تب تک معاہدے پر آگے نہیں بڑھ سکتے، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا، حماس نے معاہدے پر عمل نہیں کیا تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا حق رکھتا ہے۔لٹے پٹے فلسطینی بچے کچھے سامان کے ساتھ تباہ حال گھروں کو واپسی کے منتظر ہیں، جنگ بندی شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی حملوں میں 33 بچوں سمیت مزید 122 فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔اسرائیل نے وحشیانہ بمباری سے غزہ کی بستیاں ملیا میٹ کردیں، گھر، اسکول،کالج اور...
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری
انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for Israeli Prime Minister Netanyahu عالمی فوجداری عدالت نے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں سابق اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ عدالت نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد ضیف کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔خیال رہے کہ عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے رواں سال مئی میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور دیگر کے جنگی جرائم کےارتکاب کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے لیے درخواست دی تھی۔غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ شہید ہونے والے فلسطینیوں میں 17 ہزار سے زائد بچے ہیں۔ The International Criminal Court has issued an arrest warrant for former Israeli Defense Minister Yoav Galant o...
حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ
انٹرنیشنل

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

Hezbollah drone attack on Israeli Prime Minister Netanyahu's residence اسرائیلی حکام کاکہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم موجود نہیں تھے۔سعودی ٹی وی چینل کے مطابق حزب اللہ نے لبنان سے ڈرون حملے میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوج نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 2 مزید ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہےکہ ایران کے ایجنٹوں نے مجھے اہلخانہ سمیت قتل کرنے کی کوشش کر کے بڑی غلطی کی ہے۔اپنے گھر پر راکٹ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایسی کوششیں مجھے ملکی سلامتی کی جنگ جاری رکھنے سے نہیں روک سکتیں، جو بھی اسرائیل اور اس کے شہریوں کو نقصان پہنچائے گا اس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ Israeli off...
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب پر پاکستانی وفد کا جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ
انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب پر پاکستانی وفد کا جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ

Pakistani delegation walked out of the General Assembly on the Israeli Prime Minister's address اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب پر پاکستانی وفد نے احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے بعد جیسے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے خطاب کیلئے پہنچے، پاکستانی وفد نے اپنا احتجاج عالمی فورم پر ریکارڈ کروادیا۔اسرائیلی وزیراعظم کا خطاب شروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے بھی واک آؤٹ کیا۔ نیتن یاہو کےاسٹیج پر آتے ہی درجنوں سفارتکار جنرل اسمبلی ہال سے باہر نکل گئے۔ The Pakistani delegation recorded a protest and walked out of the session of Israeli Prime Minister Netanyahu's speech at the United Nations General Assembly. After Prime Minister Shehbaz Sharif's address, as soon as Israeli Prime Minister Netanyahu...
یرغمالوں کی رہائی کیلئے نیتن یاہو سنجیدہ نہیں: جوبائیڈن
انٹرنیشنل

یرغمالوں کی رہائی کیلئے نیتن یاہو سنجیدہ نہیں: جوبائیڈن

Netanyahu not serious about releasing hostages: Joe Biden امریکی صدر جو بائیڈن نے یرغمالوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی کے لیے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی کوششوں کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ حماس سے معاہدے کے لیے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سنجیدہ کوشش نہیں کر رہے۔ان کا کہنا ہے کہ امریکا بہت جلد حتمی تجاویز پیش کرے گا جس سے غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کو رہائی ملے گی۔ US President Joe Biden called Israeli Prime Minister Netanyahu's efforts for the release of hostages and Gaza ceasefire as frivolous. US President Joe Biden has admitted that Israeli Prime Minister Netanyahu is not making serious efforts to reach an agreement with Hamas.He says that America will soon present the final proposals that will release the Israeli hostages from Gaza....
جوبائیڈن کا نیتن یاہو سے رابطہ، اسرائیل کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ
انٹرنیشنل

جوبائیڈن کا نیتن یاہو سے رابطہ، اسرائیل کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ

Joe Biden's contact with Netanyahu, decision to send more troops to Israel امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکا نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن حملوں سے بچانے کے لیے مزید دفاعی سامان بھیجنے پر بات چیت ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران، حماس، حزب اللہ اور حوثیوں سے اسرائیل کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ US President Joe Biden and Vice President Kamala Harris have contacted Israeli Prime Minister Netanyahu over the phone. The US decided to send more troops to the region for Israel, in this regard, there was a discussion on sending more defense equipment to protect Israel from ballistic missiles and Dorn attacks. The White House says Israel...
Optimized by Optimole