Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: nawaz sharif on kargil

جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں بلین ٹری سونامی، 350 ڈیم اور دوسری سکیمیں کہاں ہیں: نواز شریف
مقامی خبریں

جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں بلین ٹری سونامی، 350 ڈیم اور دوسری سکیمیں کہاں ہیں: نواز شریف

Ask the person sitting in jail where are the billion tree tsunami, 350 dams and other schemes: Nawaz Sharif اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ صفر کارکردگی، ماردھاڑ اور احتجاج میں نمبر ون، جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں بلین ٹری سونامی، 350 ڈیم اور دوسری سکیمیں کہاں ہیں؟۔سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ لوگ بھیڑ بکریوں کی طرح ان کے پیچھے چل پڑتے ہیں، پوچھتے نہیں 50 لاکھ گھر کہاں ہیں؟، جھوٹ کی سیاست اور خدمت کی سیاست میں بڑا فرق ہوتا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ یہ سب کو جیل میں ڈالنے کی بات کرتے تھے، اتنے بڑے بڑے بول مت بولو، اللہ سے معافی مانگو، جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، دنیا میں جو کام کرو گے آپ کے سامنے آئے گا۔ Addressing the opening ceremony of Apna Chhat Apna Ghar scheme, Nawaz Sharif said that zero performance, number one in violence and protest...
Optimized by Optimole