Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: mustafa case

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اہم خبریں

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

Mustafa murder case: Accused Armaghan sent to jail on judicial remand کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ملزم ارمغان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔مصطفیٰ عامر قتل کیس کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت پولیس نے مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی ہدایت پر کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کی عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف دیگر تین مقدمات بھی قائم ہیں، ان مقدمات میں بھی ملزم ارمغان کو جیل کسٹڈی کر دیں۔عدالت نے استفسار کیا کہ باقی تین مقدمات میں ملزم کا جسمانی ریمانڈ کا آرڈر برقرار ہے، ملزم کا میڈیکل کروانے کا کہا تھا، اس کا کیا ہوا؟۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا میڈیکل 20 مارچ کو کروایا گیا، رپورٹ موجود ہے، ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے 164 کا بیان نہیں دیا۔عدالت نے استفسار کیا کہ ملزم نے تو خو...
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا والد کامران اصغر قریشی گرفتار
اہم خبریں

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا والد کامران اصغر قریشی گرفتار

Mustafa Amir murder case: Accused Armaghan's father Kamran Asghar Qureshi arrested کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ مومن میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے گھر پر چھاپہ مار کر ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی اے وی سی سی انیل حیدر کے مطابق ملزم کے قبضے سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ایس ایس پی اے وی سی سی نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کامران اصغر قریشی کے قبضے سے 200 گرام آئس، ایک نائن ایم ایم پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔اس سے قبل 18 مارچ کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان نے کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اعترافِ جرم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔اس موقع پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ری...
اہم خبریں

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان 50 سے زائد غیر قانونی کال سینٹرز کا سہولت کار نکلا

Mustafa Amir murder case: Accused Armaghan turns out to be a facilitator of more than 50 illegal call centers بیرون ملک جعل سازی کے ذریعے حاصل کی گئی رقم ارمغان کے اکاؤنٹس میں منتقل کی جاتی تھی، کال سینٹرز غیر قانونی رقوم کی منتقلی کیلئے ارمغان کے مرچنٹس اکاؤنٹ استعمال کرتے تھے، مرچنٹس اکاؤنٹس ارمغان کے والد اور بھائی کے نام ہیں۔مرچنٹس اکاؤنٹس یورپ کے بینکوں میں کھولے گئے، گرفتار ملزم ارمغان کی نگرانی سخت کر دی گئی، ارمغان کے سیل میں 4 کیمرے لگا دیئے گئے، سیل کے باہر اہلکار تعینات کر دیئے، ملزم ارمغان کیخلاف سائبر کرائم اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات بھی جاری ہے۔ Money obtained through forgery abroad was transferred to Armaghan's accounts, call centers used Armaghan's merchant accounts to transfer illegal funds, the merchant accounts are in the names of Armaghan's father and brother.Merc...
Optimized by Optimole