Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: mustafa amir case explained

غیر قانونی کال سینٹر چلانے کا مقدمہ، ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم
اہم خبریں

غیر قانونی کال سینٹر چلانے کا مقدمہ، ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

Armaghan ordered to appear in illegal call center case via video link کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں نامزد ملزم ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت میں ملزم ارمغان کے خلاف غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں سائبر کرائم کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کے خلاف غیر قانونی کال سینٹر چلانے اور ڈیجیٹل کرنسی کی منتقلی کا الزام ہے۔عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ ملزم ابھی کہاں ہے؟ جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم دوسرے مقدمے میں جیل میں ہے، عدالت کا کہنا تھا کہ ملزم کونسی جیل میں ہے؟ ملزم ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے۔بعدازاں عدالت نے ملزم ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ Karachi’s District and Sessions Court h...
منی لانڈرنگ کا مقدمہ: ملزم ارمغان اے ٹی سی میں پیش، دوران حراست تشدد کا الزام
اہم خبریں

منی لانڈرنگ کا مقدمہ: ملزم ارمغان اے ٹی سی میں پیش، دوران حراست تشدد کا الزام

Money laundering case: Accused Armaghan appears before ATC, accused of torture during detention مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملوث ملزم ارمغان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ میں ایف آئی اے نے ملزم ارمغان کو اے ٹی سی میں پیش کیا گیا۔ملزم ارمغان نے عدالت میں دوران حراست تشدد کا الزام لگا دیا، ملزم مکمل طور پر صحتمند ہے، تفتیشی افسر نے ملزم ارمغان کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم سے پرائیویٹ والٹ کے پاسورڈ اور ڈیجیٹل شواہد ریکور کرنے ہیں، اب تک کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے۔وکیل صفائی نے کہا کہ ارمغان کی میڈیکل رپورٹ حقائق پر مبنی نہیں، رپورٹ کو چیلنج کریں گے، عدالت نے ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 24 اپریل تک توسیع کردی۔ The FIA ​​presented the accused Armaghan in the ATC in the money laundering case against the accused Armaghan involved in the Mustafa Amir murder case.The...
Optimized by Optimole