Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: muhammad yunus high court

عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکہ پہنچ گئے، حلف برداری آج
Uncategorized

عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکہ پہنچ گئے، حلف برداری آج

The head of the interim government, Dr. Muhammad Yunus, arrived in Dhaka, taking oath today ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت آج حلف اٹھائے گی، حلف برداری کی تقریب ڈھاکا کے دربار ہال میں آج شام 8بجے ہوگی۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت ابتدائی طور پر تقریباً 15ارکان پر مشتمل ہوگی۔ڈھاکہ پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد یونس نے کہا کہ طلبہ نے ملک کو بچایا ہے ، اب ہم نے ملک میں امن اور استحکام کے لیے کام کرنا ہے، ہمیں اب اس آزادی کی حفاظت کرنی ہے۔ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت آج حلف اٹھائے گی، حلف برداری کی تقریب ڈھاکا کے دربار ہال میں آج شام 8بجے ہوگی۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت ابتدائی طور پر تقریباً 15ارکان پر مشتمل ہوگی۔ڈھاکہ پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد یونس نے کہا کہ طلبہ نے ملک کو بچایا ہے ، اب ہم ...
Optimized by Optimole