Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: mohsin naqvi nominated caretaker cm punjab

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا: محسن نقوی
اہم خبریں

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا: محسن نقوی

International community must cooperate with Pakistan to combat terrorism: Mohsin Naqvi وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ صرف پاکستان کی جنگ نہیں، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وفد کے سربراہ اور امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار ایریک میئر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاکستان امریکا کے تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دہشت گردی، سمگلنگ اور انسداد منشیات کے شعبوں میں باہمی اشتراک کار کو بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر سینئر امریکی عہدیدار ایریک میئر نے مطلوب دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری میں تعاون پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، ایریک میئر کی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت و جانی نقصان پر ا...
محسن نقوی کی امریکی کانگریس مینز سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
اہم خبریں

محسن نقوی کی امریکی کانگریس مینز سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

Mohsin Naqvi met with American Congressmen, agreed to promote bilateral relations وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی اور کانگریس مین جیک برگمین سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی کا تعلق ڈیموکریٹک جبکہ کانگریس مین جیک برگمین کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے ہے۔واشنگٹن میں پاکستانی کاکس کے ممبر تھامس رچرڈ سوازی اور کو چیئر جیک برگمین سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکا تعلقات سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانگریس مین تھامس سوازی اور کانگریس مین جیک برگمین کو پاکستان کے دورے کی بھی دعوت دی۔اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کا ان...
احتجاج سے 120 افغان باشندوں سمیت 564 افراد گرفتار کئے:محسن نقوی
اہم خبریں

احتجاج سے 120 افغان باشندوں سمیت 564 افراد گرفتار کئے:محسن نقوی

564 people including 120 Afghan citizens were arrested from the protest: Mohsin Naqvi اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کے پی کے 11 پولیس اہلکاربھی پکڑے گئے ہیں جن کے پاس سے ماسک، شیل اور ربربلٹس برآمد ہوئے،انہوں نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خلاف بھی سخت کارروائی کا عندیہ دیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار پولیس کو مظاہرے میں استعمال کیا گیا، ہم انکوائری کر کے وزیراعلی کو رپورٹ جمع کرائیں گے، 2 دن سے لاش کی حسرت کرنے والوں سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں، ان لوگوں کے یہ ارمان پورے نہ ہوسکے۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج سے 120 افغان باشندوں سمیت 564 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، پرتشدد واقعات میں 31 اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے 75 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔محسن نقوی نے بتایا کہ ابھی سینٹورس تک علاقہ کلیئر ہے، رات تک علاقہ کلیئر کردیں گے، اس...
محسن نقوی سے ڈچ سفیر کی ملاقات
اہم خبریں

محسن نقوی سے ڈچ سفیر کی ملاقات

Dutch Ambassador meeting with Mohsin Naqvi وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلرز ایک بہت بڑا مافیا ہے، جس سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریس نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ داخلہ نے نیدرلینڈز کی نئی حکومت اور ہم منصب کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ نیدرلینڈز کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ محسن نقوی نے انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے باہمی تعاون کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلرز ایک بہت بڑا مافیا ہے، ان سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا، اس سے نمٹ نے کے لیے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی ہے۔ ملاقات میں افغان مہاجرین کی دیک...
محسن نقوی کی چیئرمین آئرش کرکٹ سے ملاقات
کھیل

محسن نقوی کی چیئرمین آئرش کرکٹ سے ملاقات

Mohsin Naqvi's meeting with Chairman Irish Cricket چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ کے درمیان ملاقات ڈبلن میں ہوئی، چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ نے محسن نقوی کا بھرپور خیر مقدم کیا اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا، اس موقع پر چیئرمین پی سی بی آئرش ٹیم کی شرٹ اور سونیئر بھی پیش کیا گیا۔ملاقات کے دوران ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بات چیت کی گئی اور دونوں بورڈز نے ویمنز ٹیموں کے درمیان بھی سیریز کرانے پر اتفاق رائے کیا۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ برائن میک نیس کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے، پاکستان نے ہمیشہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لئے بہترین سکیورٹی فراہم کی ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دورہ آئرلینڈ کیلئے بہترین انتظامات پر چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ کا شکریہ ادا کیا۔ Chairman PCB Mohsin Naqvi and ...
وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈ پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم                                                                                  Interior Minister’s order to stop mobile SIMs issued on expired identity cards
اہم خبریں

وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈ پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم Interior Minister’s order to stop mobile SIMs issued on expired identity cards

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے وفاقی وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔وزیرداخلہ نے زیرصدارت اجلاس میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دیا جبکہ پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز پر ملک بھر میں ماڈل نادرا آفس بنانے کی ہدایت بھی کی۔محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب میں ماڈل تھانوں کے قیام سے عوام کو سہولت کے ساتھ امیج میں بھی بہتری آئی، ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کے لیے یونین کونسل دفاتر کے ساتھ مل کر سہل نظام متعارف کرایا جائے، شہریوں کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کیلئے موبائل پلی...
Optimized by Optimole