Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: mohsin naqvi media talk today

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا: محسن نقوی
اہم خبریں

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا: محسن نقوی

International community must cooperate with Pakistan to combat terrorism: Mohsin Naqvi وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ صرف پاکستان کی جنگ نہیں، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وفد کے سربراہ اور امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار ایریک میئر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاکستان امریکا کے تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دہشت گردی، سمگلنگ اور انسداد منشیات کے شعبوں میں باہمی اشتراک کار کو بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر سینئر امریکی عہدیدار ایریک میئر نے مطلوب دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری میں تعاون پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، ایریک میئر کی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت و جانی نقصان پر ا...
پاکستانی کمیونٹی امریکا میں مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے: محسن نقوی
اہم خبریں

پاکستانی کمیونٹی امریکا میں مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے: محسن نقوی

Pakistani community is playing a prominent role in various fields in America: Mohsin Naqvi وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی امریکا میں مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں امریکا کے اراکین کانگریس ہنری کیولر اور کانگریس کی فنانشل سروسز کمیٹی کی سرکردہ ممبر میکسائن واٹرز کی جانب سے عشائیہ دیا گیا،عشائیہ میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان کی معیشت اور آئی ایم ایف کے پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی، پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے کیلئے باہمی رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے اراکین کانگریس کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی امریکا میں مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، اوورسیز پاکستانیوں کی امری...
پنجاب حکومت کی پولیس ملازمین کیلئے شہدا پیکیج کی منظوری
اہم خبریں

پنجاب حکومت کی پولیس ملازمین کیلئے شہدا پیکیج کی منظوری

Punjab Government approves Shahada package for police employees پنجاب حکومت نے پولیس ملازمین کیلئے شہدا پیکیج کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت 11 پولیس شہدا کے اہلخانہ کو گرانٹ اور گھر فراہم کیے جائیں گے۔وزیر قانون پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس ہوا جس میں سپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان، ایڈیشنل آئی جی عمران ارشد، ڈی آئی جی سپیشل برانچ سید خرم علی، ڈی آئی جی ویلفیئر غازی صلاح الدین، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر زیشان حنیف اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں شہید پولیس اہلکاروں کے لئے گرانٹ کی منظوری دی گئی، جن میں شہید اے ایس آئی نذیر احمد، اے ایس آئی محمد نواز، کانسٹیبل ارشد، ضیاء اختر، محمد خلیل، عابد علی، محمد احسان، محمد مبشر بلال، انسپکٹر محمد افضل، کانسٹیبل محمد سہیل اور سید طاہر رضا شامل ہیں۔پولیس شہدا کے پیکیج ٹو کے تحت گرانٹ اور دیگر سہولتیں فر...
محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان
اہم خبریں

محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

Mohsin Naqvi's announcement of granting university status to National Police Academy وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا، وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران کے لئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے زیر تربیت افسران سے ملاقات کی اور ان سے سہولتوں سے متعلق دریافت کیا، انہوں نے پولیس اکیڈمی میس میں کھانا کھا کر معیار چیک کیا اور کھانے کی تعریف کی۔بعدازاں وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت نیشنل پولیس اکیڈمی کی تنظیم نو کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل پولیس اکیڈمی کے سربراہ اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔دوران اجلاس وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیر تربیت افسران کو رہائش کی معیاری سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی اور نیشن...
احتجاج کیلئے آئے تو مشکل ہو جائیگی: محسن نقوی
اہم خبریں

احتجاج کیلئے آئے تو مشکل ہو جائیگی: محسن نقوی

It will be difficult if they come to protest: Mohsin Naqvi وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اڈیالہ سے میرا کوئی رابطہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق جلسہ، دھرنا، جلوس کی اجازت نہیں دیں گے، اگر کوئی احتجاج کرنے کے لیے آیا تو مشکل ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر حالات خراب ہوتے ہیں تو اس کے ذمے دار وہ لوگ ہوں گے جو اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم توڑ کر آئیں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ اگر روڈ بند نہ کریں تو ہم کیا کریں؟ میں تسلیم کرتا ہوں کہ نہ موبائل نہ روڈ اور نہ ہی کاروبار بند ہونا چاہیے، اٹھارہویں ترمیم کے بعد لاء اینڈ آرڈر کی ذمے داری وفاق کی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں لاء اینڈ آرڈر کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، صوبے کی حکومت ہم پر دھاوا بول رہی ہے، کے پی حکومت سے پوچھیں کہ ان کی توجہ دہشت گردی روکنے کے ل...
Optimized by Optimole