دس برس سے مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم ملائیشیا سے گرفتار
Wanted for 10 years dangerous criminal arrested from Malaysia
مجرم اشتہاری محمد توقیر نے 2014 میں تھانہ دھلے گوجرانوالہ کی حدود میں شہری کو قتل کیا تھا، ترجمان پنجاب پولیسمجرم 10 برس سے اشتہاری اور پنجاب پولیس کو مطلوب تھا ۔ ترجمان پنجاب پولیسانٹرپول اسلام آباد کی مدد سے سپیشل آپریشنز سیل نے اشتہاری کو ملائیشیا سے ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ ترجمان پنجاب پولیسقانونی مراحل مکمل کرنے کے ملزم محمد توقیر کو پاکستان منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیسپنجاب پولیس کی ٹیم اشتہاری مجرم محمد توقیر کو لے کر لاہور ائیر پورٹ پر پہنچ گئی ۔ ترجمان پنجاب پولیسرواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 31 ہو گئی ۔ ترجمان پنجاب پولیسآئی جی پنجاب کی بیرون ملک سے خطرناک اشتہاری گرفتار کرنے پر سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم اور پولیس ٹیم کو شاباش ۔قانونی کاروائی جلد مکمل کرتے ہوئے ملزم کو قر...

