Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: migrant boat sinks

ملائیشیا: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے درجنوں افراد لاپتہ، 7 لاشیں برآمد
انٹرنیشنل

ملائیشیا: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے درجنوں افراد لاپتہ، 7 لاشیں برآمد

Malaysia: Dozens missing after migrant boat capsizes, 7 bodies recovered تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی سرحد کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے کے بعد کم از کم سات لاشیں برآمد کر لی گئیں، کشتی میں 300 افراد سوار تھے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کشتی میں تقریباً 300 افراد سوار تھے جن میں سے صرف 10 کو زندہ بچایا گیا ہے، جبکہ ایک خاتون کی بھی لاش ملی ہے، درجنوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ملائیشیا کی ریاستوں قداح اور پرلیس کے سمندری اتھارٹی کے سربراہ ایڈمرل روملی مصطفیٰ نے بتایا کہ کشتی تین روز قبل میانمار کے علاقے بوٹھی داونگ سے روانہ ہوئی تھی، جس پر تقریباً 300 افراد سوار تھے۔حکام کے مطابق زندہ بچ جانے والوں میں تین میانماری، دو روہنگیا اور ایک بنگلہ دیشی باشندہ شامل ہیں، ریاستی خبر رساں ادارے برناما نے قداح کے پولیس چیف عزلِی ابو شاہ کے حوالے سے بتایا کہ تمام مسافر ملائیشیا کی جانب جا رہے تھ...
یونان میں کشتی حادثہ،5 افراد ہلاک
اہم خبریں

یونان میں کشتی حادثہ،5 افراد ہلاک

Boat accident in Greece, 5 people killed یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں جنوبی جزیرے گیوڈوس کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں 39 تارکین وطن کو بچا لیا گیا جبکہ حادثے میں 40 افراد لاپتہ ہوگئے۔کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ لاپتہ مسافروں کی تلاش کےلیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔یونانی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلا ہے کہ کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھیں۔ 5 people died after a migrant boat capsized off the coast of Greece.The Greek Coast Guard says 39 migrants have been rescued and 40 others are missing after a boat capsized near the southern island of Gyodos in the Mediterranean Sea.The Coast Guard says that rescue operations are underway to search for the missing passengers.According to Greek Co...
Optimized by Optimole