Monday, April 20Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: mehmood khan achakzai latest speech

ایک جج کا راستہ روکنے کیلئے سب کچھ ہوا، محمود اچکزئی
مقامی خبریں

ایک جج کا راستہ روکنے کیلئے سب کچھ ہوا، محمود اچکزئی

Everything happened to block the path of one judge: Mahmood Achakzai پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں، کل جو کچھ پارلیمنٹ میں ہوا میں نے سنا، میں خاموش رہا، میں بل پیش ہونے کے بعد ہی چلاگیا تھا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ کل عدلیہ پر تنقید کی گئی، الزام لگائے گئے، ایک جج کا راستہ روکنے کےلیے سب کچھ ہوا، اسپیکر غیر آئینی اقدام پر خاموش رہے۔انھوں نے کہا عدلیہ اتنی بھی بری نہیں، اتنا آگے نہیں جانا چاہیے تھا، یہاں پر مارشل لاء لگائے گئے، کئی ایسے ججز بھی تھے جنہوں نے 4 مارشل لاء ادوار میں بھی حق کا علم بلند کیا۔محمود خان اچکزئی نے کہا کئی ایسے ججز بھی تھے جنہوں نے پی سی او کے تحت حلف نہیں اٹھایا، سندھ کے جج نے ذوالفقارعلی بھٹو کے کیس میں اختلاف کیا۔انھوں نے کہا بلوچستان کے جج نے ب...
Optimized by Optimole