Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: maryam nawaz today news

شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں:وزیرِ اعلیٰ پنجاب
مقامی خبریں

شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں:وزیرِ اعلیٰ پنجاب

Salutes to Martyrs and Ghazis: Punjab Chief Minister وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ دفاع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کا پاکستان مضبوط ہے اور دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ مریم نواز نے 6 ستمبر کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، دھرتی کے لیے جان نچھاور کرنے والے بہادر سپوتوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایٹمی دھماکے کرنے والے محمد نواز شریف کو سلام پیش کرتی ہوں، عوام مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے ہوں گے۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ یومِ دفاع پر مقبوضہ کشمیر کے نہتے لوگوں کی قربانیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ Chief Minister Punjab Maryam Nawaz has said in her message on Defense Day that today's Pakistan is strong and defense is invincible by the grace of Allah. Maryam Nawaz has said on the occasi...
وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری، پھول چڑھائے
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری، پھول چڑھائے

Chief Minister Maryam Nawaz visited the Martyrs' Memorial, laid flowers وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یاد گار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔وزیراعلیٰ مریم نواز یوم دفاع کے موقع پر لاہور کینٹ میں یادگار شہداء پہنچیں انہوں نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، مریم نواز نے یاد گار شہداء پر فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔ Chief Minister Punjab Maryam Nawaz visited the memorial of martyrs and offered flowers. On the occasion of Defense Day, Chief Minister Maryam Nawaz visited the memory of martyrs in Lahore Cantt. On this occasion, the Chak Choband squad of Pakistan Army also presented a salute....
وزیرِاعلیٰ پنجاب کا ’اسکول نیوٹریشن پروگرام‘ کا افتتاح
مقامی خبریں

وزیرِاعلیٰ پنجاب کا ’اسکول نیوٹریشن پروگرام‘ کا افتتاح

Chief Minister Punjab inaugurated the 'School Nutrition Programme' وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سکول نیوٹریشن پروگرام کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ڈی جی خان میں سکول نیوٹریشن پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ لاہور سے ڈی جی خان جتنا بھی دور ہو میں آپ سے دور نہیں ، آپ سب بچوں کیلئے ایسے سوچتی ہوں جیسے ایک ماں سوچتی ہے، یہ بچے میرے لیے وی آئی پیز ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرا خیال تھا ڈی جی خان کے بچے مجھے نہیں جانتے لیکن یہ سب بچے مجھے پہلےسے جانتے ہیں،آج مجھے بچوں سے جو پیار ملا وہ بتانہیں سکتی، ڈیرہ غازی خان سے سکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے، ہم پانچویں کلاس تک کے بچوں کیلئے مفت دودھ کا پروگرام لائے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میرے پاس پنجاب میں ہزاروں سکول ہیں جن میں لاکھوں بچے پڑھتے ہیں، پاکستان امیر ملک نہیں ہے،وسائل تھ...
پنجاب میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع
اہم خبریں

پنجاب میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع

Rs 14 per unit relief started in Punjab وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دے دیا گیا، پہلے چار بیجز کو بل جاری ہونے کے بعد دوبارہ اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔لیسکو کی جانب سے ٹیکسز اور بجلی کی قیمت جمع کرنے کے بعد 14 روپے فی یونٹ رقم بلوں سے نکالی گئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بقیہ رقم ادا کر دی گئی کی تحریر بھی بلوں پر درج کی گئی ہے۔بل ڈسٹری بیوٹرز بلوں کے ساتھ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری پمفلٹ بھی تقسیم کر رہے ہیں، تمام افسران کو صارف کو بل کے ساتھ پمفلٹ دے کر تصویر بھی لینے کی ہدایت کی گئی ہے On the instructions of the Chief Minister of Punjab, relief of 14 rupees per unit in electricity bills has started, LESCO has started imple...
مریم نواز کی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
اہم خبریں

مریم نواز کی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

Maryam Nawaz visits the injured police officers وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے پولیس جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ کیا اور کچے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کی، انہوں نے زخمی اہلکار وسیم ارشد ، بلال ، فاروق ، نبیل شہزاد، زاہد، سعید، محمد ایوب کیلئے صحت یابی کی دعا بھی کی۔مریم نواز شریف نے زخمی جوانوں کے والدین اوراہل خانہ سے بھی ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے ڈاکٹر اور سٹاف کی بھی بات سنی اور مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر زخمی سپاہی بلال کا کہنا تھا کہ حوصلے بلند ہیں، ٹھیک ہو کر پھر مقابلہ کریں گے، امن دشمنوں سے لڑتے رہیں گے جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلال کو شاباش دی اور اسے قابل فخر قرار دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ن...
مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات
اہم خبریں

مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات

Meeting of German Minister with Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جرمنی کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے91.1 ملین یورو کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں کلین انرجی اور کلائمیٹ فرینڈلی پراجیکٹس میں اشتراک کار پر بھی اتفاق ہوا۔مریم نواز نے کہا کہ پاک جرمن معاشی تعلقات دن بدن بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ترجیحات میں شامل ہیں،جی ایس پی پلس سٹیٹس کے حصول کیلئے جرمنی کی معاونت کو سراہتے ہیں۔ The German Minister for Economic Cooperation and Development met Punjab Chief Minist...
Optimized by Optimole