Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: maryam nawaz live

اسموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے، راتوں رات حل نہیں ہوگا:مریم نواز
اہم خبریں

اسموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے، راتوں رات حل نہیں ہوگا:مریم نواز

The problem of smog is years old, it will not be solved overnight: Maryam Nawaz جنیوا سے لندن پہنچنے پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماضی میں اسموگ کے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت بہتر ہورہی ہے، اچھی خبریں آرہی ہیں کہ پاکستان جلد مشکلات سے نکل آئے گا۔دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسموگ پر انتظامیہ، نوکر شاہی اور ایگزیکٹو نے سب کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ شور مچایا جاتا ہے کہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ ہوتی ہے، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اسموگ بھارت سے آتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ فصلوں کی باقیات تو موہن جو داڑو کے دور سے جلائی جارہی ہیں، لاہور میں سب سے زیادہ گرین ہاؤس گیسز کا اخراج ٹرانسپورٹ سے ہوتا ہے جو 127 ہے۔ Maryam Nawaz while talking to the media on reaching London from Geneva said...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
اہم خبریں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz is unwell, shifted to hospital وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو گزشتہ شب طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال لایا گیا۔سینئر وزیر پنجاب حکومت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز گزشتہ رات طبیعت کی خرابی پر شریف میڈیکل سٹی آئی تھیں اور اب بھی زیرِ علاج ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب طبیعت ٹھیک ہونے پر کچھ دیر میں شریف میڈیکل سٹی سے گھر روانہ ہوں گی۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz is admitted to the hospital due to unwellness. Punjab Chief Minister Maryam Nawaz was brought to the hospital last night due to health problems. Senior Minister of Punjab Government Maryam Aurangzeb says that Maryam Nawaz came to Sharif Medical City last night due to ill health and is still undergo...
زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں:مریم نواز
اہم خبریں

زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں:مریم نواز

National development and prosperity is not possible without agriculture: Maryam Nawaz وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسان اور کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دیتی ہے۔کالا شاہ کاکو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کے وسائل میں اضافہ ہوا تو کسانوں کو مزید سہولتیں دیں گے، ملکی معیشت میں زراعت کے شعبے کا بڑا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہمیں اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسموگ کو ختم کرنے میں بہت عرصہ لگ جائے گا۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسموگ کے خاتمے کے لیے مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، گرین پنجاب کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ کسانوں کی بھلائی کے لیے 10 ہز...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا
اہم خبریں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz released Kisan Card وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا۔حافظ آباد میں کسان کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ کسانوں کی زندگی میں بہتری لانے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسان کارڈ کا اجراء پہلے نواز شریف کو کرنا تھا، گندم نہ خریدنے پر مجھے تنقید سننا پڑی، مجھے ایسی پالیسی بنانی ہے جس سے کسانوں کو نقصان نہ ہو، کسان کارڈ کے ذریعے براہS راست کسانوں تک پہنچ رہے ہیں۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسانوں کو ان کی محنت کا پورا صلہ ملے گا، کسی کے ہاتھ بلیک میل نہیں ہونا پڑے گا، کسان سے گندم آڑھتی خریدتا ہے، حکومت نہیں خریدتی، کسانوں کو ان کی محنت کا صلہ دینا چاہتے ہیں، کسانوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے بلا سود قرض دیا جا رہا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسان کارڈ سے آڑھتی اور بلیک میلر سے کسانوں کی جان چ...
مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر قرض سکیم سے زیرتعمیر گھر کا جائزہ
مقامی خبریں

مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر قرض سکیم سے زیرتعمیر گھر کا جائزہ

Maryam Nawaz reviewed the house under construction under her Chaat Apna Ghar loan scheme وزیر اعلیٰ پنجاب نے قرض حاصل کرنے والی خاتون کے پلاٹ پر زیر تعمیر گھر کو دیکھا،، مریم نواز نے خاتون کو دوسری قسط کا چیک پیش کیا۔ مر یم نواز نے خاتون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنا گھر لون سکیم کے تحت گھر بنتا دیکھا، خوشی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی، اتنی خوشی ہے، لگتا ہے اپنا گھر ہی بن رہا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ بیٹیوں کو پڑھائیں، تعلیم کے اخراجات حکومت پنجاب دے گی، اس موقع پر مریم نواز نے حکام کو گھر کے ضروری فرنیچر کا تحفہ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ Punjab Chief Minister saw the house under construction on the plot of the woman who received the loan, Maryam Nawaz presented the second installment check to the woman. Maryam Nawaz while talking to the woman said that she saw her house being built under th...
نئے پرائس کنٹرول میکنزم کی منظوری: مریم نواز
اہم خبریں

نئے پرائس کنٹرول میکنزم کی منظوری: مریم نواز

Approval of new price control mechanism: Maryam Nawaz وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی معیار کے مطابق نئے پرائس کنٹرول میکنزم کی منظوری دے دی۔مریم نواز کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول کے لیے نئے ادارے کا پہلا اجلاس لاہور میں ہوا۔دورانِ اجلاس گندم اور دیگر اجناس کی پیداوار، دستیابی اور دیگر امور کے تحت نرخ مقرر کرنے کی تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ہر شہر میں ٹماٹر، پیاز اور دیگر اجناس کے لیے مقامی کاشت بڑھانے پر زور دیا گیا۔مریم نواز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ گندم اور آٹے کے نرخ کے اُتار چڑھاؤ اور مارکیٹ ڈائنامکس پر کڑی نظر رکھی جائے، کاشت کار اور عوام کے مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فیصلے کیے جائیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ ایس ایم یو میں قابلیت کے مطابق صرف اور صرف میرٹ پر آفسر تعینات کیے جائیں۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz approved the new price control mechanism as...
Optimized by Optimole