Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: maryam aurangzeb pmln

بیرونِ ملک پاکستانیوں نے عمران خان کی کال مسترد کردی: مریم اورنگزیب
اہم خبریں

بیرونِ ملک پاکستانیوں نے عمران خان کی کال مسترد کردی: مریم اورنگزیب

Overseas Pakistanis rejected Imran Khan's call: Maryam Aurangzeb پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کو ترقی سے ہم کنار کرنے کی قائد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی روایت پھر دہرا رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں نے دسمبر 2024ء میں 3.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ رقم پاکستان بھیج کر عمران خان کی کال مسترد کردی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریکارڈ ترسیلاتِ زر اور یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں کے آغاز پر قوم کو مبارک باد دیتی ہوں۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ نالائق نااہل چوروں کے پہلے ایک سال19ء-2018ء کا موازنہ شہباز شریف کے پہلے ایک سال سے کرلیں جواب مل جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بزدار کے پہلے ایک سال کا موازنہ کریں اور مریم نواز کے ایک سال کا موازنہ کریں جواب مل جائے گا. Senior Minister of Punjab Maryam Aurangzeb has said that Prime Ministe...
اوورسیز پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی کال مسترد کر دی: مریم اورنگزیب
اہم خبریں

اوورسیز پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی کال مسترد کر دی: مریم اورنگزیب

Overseas Pakistanis reject call for civil disobedience: Maryam Aurangzeb پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے 11 ماہ میں 31 فیصد زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کر دی ہے۔مریم اورنگزیب نے سال 2024 کے پہلے 11 ماہ میں ترسیلات زر میں مزید 31 فیصد اضافے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اب بیرون ملک مقیم پاکستانی جھوٹ فریب اور فراڈیوں کے جھانسے میں آنے والے نہیں۔انہوں نے کہا کہ مار دو، جلا دو، گالم گلوچ، غنڈہ گردی، جھوٹ فراڈ سول نافرمانی کی کالز سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، 9 مئی کے مجرموں سے ملک کی ترقی، سنبھلتی ہوئی معیشت، عوام کی خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی جس کو 4 سال میں تباہ و برباد کر کے گئے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے مجرم، ملک کو لوٹنے والے چور اور ملک کو جلانے والے بہروپیے کسی رعایت کے مستحق نہیں، اوورسیز پاکستانی سنبھلتی ہوئی معیشت میں ا...
روئیں، پیٹیں، چیخیں یا جلسے کریں سزا تو ملے گی: مریم اورنگزیب
مقامی خبریں

روئیں، پیٹیں، چیخیں یا جلسے کریں سزا تو ملے گی: مریم اورنگزیب

Cry, beat, shout or Do jalsa, you will be punished: Maryam Aurangzeb سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جلسے کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں، سزا تو ملے گی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست 9 مئی کے مجرم نے دی، این آر او بھی مانگتا ہے اور جلسہ بھی کرتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں قانون چوروں کو بچانے کے لیے بنایا گیا ہے، ’این آر او‘ کی پہلی درخواست موصوف کی اپنی ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جلسہ 9 مئی اور ریاست کے خلاف منصوبہ سازی کے جرم سے بچنے کے لیے این آر او کی بھیک ہے۔صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے خلاف منصوبہ بندی کر کے حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ گھڑی اور توشہ خانہ کا چور، 190 ملین پاؤنڈ کا مجرم خود ’این آر او‘ لے کر بھاگنا چاہتا ہے، جن کو چور کہتا تھا وہ اِس کے ظلم کا نشانہ بنے، این آر او ک...
Optimized by Optimole