Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: malaysia

ملائیشیا: بارشوں سے 6 ریاستوں میں سیلاب، 37 ہزار افراد متاثر
انٹرنیشنل

ملائیشیا: بارشوں سے 6 ریاستوں میں سیلاب، 37 ہزار افراد متاثر

Malaysia: Floods in 6 states due to rains, 37 thousand people affected ملائیشیاء میں شدید بارشوں کے باعث 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائیشین وزیرِ اعظم انور ابراہیم کا کہنا ہے کہ متاثرہ 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال سے 37 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بارشوں سے ریاست کلانتان سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے، جہاں 30 ہزار 582 افراد بے گھر ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں سیلابی صورتِ حال کے سبب بے گھر ہونے والے متاثرین کے لیے 322 عارضی پناہ گاہیں قائم کر دی گئی ہیں۔ Due to heavy rains in Malaysia, 6 states are facing flood situation.According to foreign media reports, Malaysian Prime Minister Anwar Ibrahim says that more than 37,000 people have been affected by the flood situation in 6 affected states.He says that the sta...
صدر مملکت زرداری کی ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات، نشان پاکستان سے نوازا
اہم خبریں

صدر مملکت زرداری کی ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات، نشان پاکستان سے نوازا

President Zardari's meet Malaysian Prime Minister Anwar Ibrahim, Nishan Pakistan awarded صدر مملکت آصف علی زرداری اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی، نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، معیشت، بینکنگ سیکٹر، فوڈ ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں ممالک نے دوطرفہ اہمیت کے امور پر تعاون پر بھی اتفاق کیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان ملائیشیا کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان ملائیشیا کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے پُرعزم ہے، ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورے سے دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔صدر مملکت نے غزہ کی ...
ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اہم خبریں

ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Prime Minister of Malaysia arrived in Pakistan on a 3-day visit ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں پر وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی کابینہ کےارکان بھی استقبال کے لئے موجود تھے، روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے وزیراعظم انور ابراہیم کو پھول پیش کیے۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو سلامی دی، اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائیشیا کے وزیراعظم کے ہمراہ ہے۔دورے کے دوران ملائیشین وزیراعظم صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے جبکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات ہوگی۔ ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ملائیشین وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر مفاہمت کی ...
دس برس سے مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم ملائیشیا سے گرفتار
اہم خبریں

دس برس سے مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم ملائیشیا سے گرفتار

Wanted for 10 years dangerous criminal arrested from Malaysia مجرم اشتہاری محمد توقیر نے 2014 میں تھانہ دھلے گوجرانوالہ کی حدود میں شہری کو قتل کیا تھا، ترجمان پنجاب پولیسمجرم 10 برس سے اشتہاری اور پنجاب پولیس کو مطلوب تھا ۔ ترجمان پنجاب پولیسانٹرپول اسلام آباد کی مدد سے سپیشل آپریشنز سیل نے اشتہاری کو ملائیشیا سے ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ ترجمان پنجاب پولیسقانونی مراحل مکمل کرنے کے ملزم محمد توقیر کو پاکستان منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیسپنجاب پولیس کی ٹیم اشتہاری مجرم محمد توقیر کو لے کر لاہور ائیر پورٹ پر پہنچ گئی ۔ ترجمان پنجاب پولیسرواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 31 ہو گئی ۔ ترجمان پنجاب پولیسآئی جی پنجاب کی بیرون ملک سے خطرناک اشتہاری گرفتار کرنے پر سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم اور پولیس ٹیم کو شاباش ۔قانونی کاروائی جلد مکمل کرتے ہوئے ملزم کو قر...
Optimized by Optimole