Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: lt gen asim munir

پاکستان میں انتشار کی کوشش کرنے والے کے آگے کھڑے ہوں گے: آرمی چیف
اہم خبریں

پاکستان میں انتشار کی کوشش کرنے والے کے آگے کھڑے ہوں گے: آرمی چیف

Will stand in front of those trying to create chaos in Pakistan: Army Chief چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی نے پاکستان میں انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم ہم اس کے آگے کھڑے ہوں گے، دنیا کی کوئی تطاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی کیونکہ یہ ملک قائم رہنے کے لیے بنا ہے۔وزیر اعظم اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل علما کنونشن سے تاریخی خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے، پاک فوج اللہ کے حکم کے مطابق فساد فی الارض کے خاتمے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے، ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پُر امن رہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، پاکستان نے 40 سال سے زیادہ عرصے تک لاکھوں افغا...
آرمی چیف کی باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب سے ملاقات
کھیل

آرمی چیف کی باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب سے ملاقات

Army Chief meets boxer Aamir Khan and martial arts champion Shahzeb آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کے نوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔ Army Chief General Syed Asim Munir has been met by Boxer Aamir Khan and Martial Arts Champion Shah Zeb.According to ISPR, Army Chief General Syed Asim Munir appreciated both for their outstanding achievements in the field of sports.According to ISPR, Army Chief General Syed Asim Munir has also expressed full confidence in the outstanding abilities of Pakistan's youth....
Optimized by Optimole