Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: live news pakistan

ڈی جی خان: دو قبائل میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
اہم خبریں

ڈی جی خان: دو قبائل میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

DG Khan: Firing between two tribes, 5 people killed خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں قبائلی علاقہ کشوبہ میں دو قبائل میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل اسسٹنٹ اسد خان کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم ایک شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہوا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ایک شخص کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا جس کے بعد دونوں قبائل میں فائرنگ ہوئی۔ Five people were killed in a gunfight between two tribes in the Kashoba tribal area of ​​Dera Ghazi Khan district of Khyber Pakhtunkhwa.According to Political Assistant Asad Khan, the clash between the tribes began after the death of one person.He said that a person was killed in the name of honor, after which the two tribes opened fire....
کراچی، FIA کا ہوٹل پر چھاپہ، 3 انسانی اسمگلر سمیت 7 گرفتار
اہم خبریں

کراچی، FIA کا ہوٹل پر چھاپہ، 3 انسانی اسمگلر سمیت 7 گرفتار

Karachi, FIA raids hotel, 7 arrested including 3 human traffickers وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کے عملے نے شاہراہ فیصل پر ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب اسلم ہوٹل پر چھاپہ مار کر 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے 7 افراد میں سے 3 انسانی اسمگلر بتائے گئے ہیں۔حکام کے مطابق زیر حراست افراد میں سے 4 مسافر ہیں جنہیں انسانی اسمگلرز نے عراق بھیجنے کے لیے بھاری رقم وصول کی تھی اور انہیں بیرون ملک بھیجنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں اور مسافروں کو اے ایچ ٹی سی منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ The Anti-Human Trafficking Circle of the Federal Investigation Agency (FIA) raided the Aslam Hotel near the Airport Chhota Gate on Shahrah-e-Faisal and detained 7 people.According to FIA...
لاہور ہائیکورٹ بار میں بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگا
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ بار میں بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگا

Bar Vocational Course will be started at Lahore High Court Bar وکالت لائسنس کے حصول کے لیے بار ووکیشنل کورس لازم ہونے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ بار میں کل سے بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیدار بار ووکیشنل کورس کی 15 جنوری صبح گیارہ بجے ہونے والی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے,تقریب سے صدر ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ ، سیکرٹری بار بریسٹر قادر بخش چاہل اظہار خیال کریں گے,,چیئرمین لیگل ایجوکیشن پنجاب بار کونسل بریسٹر احمد قیوم بار ووکیشنل کورس میں پہلا لیکچر دیں گے,بی اے ایل ایل کا امتحان پاس کرنے والے سو سے زائد طلباء و طالبات کورس میں شرکت کریں گے,سپریم کورٹ نے وکالت لائنسنس کے لئے بار ووکیشنل کورس کو لازم قرار دے رکھا ہے سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار بریسٹر قادر بخش چاہل بار ووکیشنل کورس کے پیٹرن انچیف جبکہ عبدالرحمان گورائیہ ایڈوکیٹ بار ووکیشنل کورس کے آرگنائز...
کرم کیلئے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ ٹل کینٹ سے روانہ
اہم خبریں

کرم کیلئے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ ٹل کینٹ سے روانہ

Second convoy of food items for Karam left from Tal Cantt کرم کے لیے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ ٹل کینٹ سے روانہ ہو گیا۔قافلے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، 45 مال بردار گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں آٹا، گھی، چینی اور روزمرہ کی اشیاء سمیت تاجروں کا سامان بھجوایا گیا ہے۔کرم میں ٹل پاراچنار روڈ محفوظ بنانے کے لیے اہلکاروں کی بھرتی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل پروٹیکشن فورس کی بھرتی رواں ماہ کے آخر تک مکمل کر لی جائے گی، 399 اہلکاروں کو ڈیڑھ سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے گا۔لوئر کرم میں خار کلی اور بالش خیل میں گزشتہ روز قبائل کے 2 مورچے گرائے گئے تھے۔ A second convoy of food items for Karam left from Tall Cantt.Tight security arrangements have been made for the convoy, consisting of 45 goods vehicles carrying traders' goods including flour, ...
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز، 8 خوارج ہلاک
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز، 8 خوارج ہلاک

2 separate operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 8 Khawarij killed خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے تلاش کیا گیا، ضلع ٹانک میں آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔علاوہ ازیں ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران 2 خوارج مارے گئے، ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ، گولیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ 8 Khawarij were killed in 2 separate operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa. According to the Public Relations Department of the Pakistan Army (ISPR...
مردان میں پولیس مقابلہ: خطرناک اشتہاری ہلاک، کانسٹیبل زخمی
اہم خبریں

مردان میں پولیس مقابلہ: خطرناک اشتہاری ہلاک، کانسٹیبل زخمی

Mardan Police Encounter: Dangerous Advertiser Killed, Constable Injured پولیس سے مقابلے میں ایک خطرناک اشتہاری مارا گیا۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ جبر کی حدود میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مقابلہ ہوا، مقابلے کے دوران ایک کانسٹیبل زخمی بھی ہوا، مبینہ ملزم کاشف قتل، اقدام قتل، ڈکیتی سمیت 30 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ ہلاک اشہتاری خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب پولیس کو بھی مطلوب تھا، ہلاک ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا، ملزم کو نشاندہی کے لئے جائے وقوعہ لیجایا جارہا تھا، ملزم کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی جس سے ملزم موقع پر مارا گیا۔واقعہ کے بعد دیگر ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا، زخمی کانسٹیبل کو ایم ایم سی ہسپتال داخل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ A dangerous advertiser was killed in...
Optimized by Optimole