فیصل آباد: پولیس نے باراتیوں کی شکل میں احتجاج میں جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا
Faisalabad: Police arrested PTI workers who went to protest in the form of baratis
فیصل آباد پولیس نے باراتیوں کی شکل میں احتجاج میں جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرگودھا روڑ پر بارات کی شکل میں جانے والے پی ٹی آئی کے 27 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی کارکن پھولوں سے سجی 8 لینڈ کروزر میں سوار تھے، پولیس نے شناخت ہونے پر حراست میں لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 500 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لیا جا چکا۔
The Faisalabad police have arrested the PTI workers who went to the protest in the form of baratis.Police say that 27 PTI workers have been arrested in the form of a procession on Sargodha Road.PTI workers were riding in 8 Land Cruisers decorated with flowers, police took them into custody on identif...



