Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: libya boat accident

لیبیا میں ایک اور کشتی الٹ گئی
انٹرنیشنل

لیبیا میں ایک اور کشتی الٹ گئی

Another boat capsizes in Libya لیبیا میں 65 مسافروں کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی جس میں پاکستانی شہری بھی سوار تھے۔ترجمانِ دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لیبیا میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق کشتی لیبیا کے شہر زاوِیہ کے شمال مغرب میں واقع مرسا ڈیلا کی بندرگاہ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ترجمان دفترِخارجہ نے بتایا ہے کہ حادثے کے حوالے سے وزارتِ خارجہ میں کرائسز مینجمنٹ یونٹ متحرک کر دیا گیا، حادثے میں متاثرہ پاکستانیوں کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔دفترِ خارجہ نے لیبیا کشتی حادثے پر معلومات اور مدد کے لیے رابطہ نمبرز بھی جاری کر دیے ہیں۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق:پاکستانی سفارت خانہ طرابلس سے 03052185882 پر واٹس ایپ کیا جا سکتا ہے۔پاکستانی سفارتخانہ طرابلس میں 218913870577+ موبائل فون پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔پاکستانی سفارتخانہ طرابلس میں 218916425435+ پر واٹس ایپ کیا جا سکتا ہے۔کرائسز مینج...
لیبیاکشتی حادثےکامرکزی ملزم گرفتار
اہم خبریں

لیبیاکشتی حادثےکامرکزی ملزم گرفتار

Main suspect in Libyan boat accident arrested ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے سال 2023 میں ہونیوالےلیبیاکشتی حادثےکامرکزی ملزم گرفتار کرلیاترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کی شناخت محمد اقبال کے نام سے ہوئی،ملزم محمد اقبال کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا،ملزم کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل تھا،ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا،ملزم سال 2013 سے لیبیا میں مقیم تھا،ملزم لیبیا سے انسانی سمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا،ملزم نےمتعددپاکستانی شہریوں کوغیرقانونی کشتی کےذریعےلیبیاسےیورپ بھجوایا،ملزم شہریوں سے حاصل کردہ رقم سے منی لانڈرنگ کرتا تھا،ملزم کے بینک اکاؤنٹ سے 8 کروڑ روپے کی غیر قانونی ٹرانزکشن بھی پکڑی گئیں،ملزم کا نام ایف آئی اے انسداد منی لانڈرنگ سرکل نے سٹاپ لسٹ میں ڈال رکھا تھا،ملزم کے خلاف ایف آئی اے لاہور زون میں متعدد مقد...
لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار:حافظ آباد
اہم خبریں

لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار:حافظ آباد

Main accused of Libya boat accident arrested: Hafizabad وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے حافظ آباد سے لیبیا کشتی حادثے کے اہم ملزم بشیر احمد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا۔ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے خلاف 10 سے زائد مقدمات درج تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے کشتی حادثے کے متاثرین کو نائجیریا اور لیبیا میں محصور رکھا تھا۔ The Federal Investigation Agency (FIA) has arrested Bashir Ahmed, the main suspect in the Libyan boat accident, from Hafizabad.  According to the spokesperson of FIA, the name of the accused was included in the red book of the Ministry of Interior. The spokesperson of FIA said that more than 10 cases were registered against the accused. The spokesperson said that the suspect kept the vict...
Optimized by Optimole