Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: lahore

لاہور: ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، 5 افراد جاں بحق
اہم خبریں

لاہور: ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، 5 افراد جاں بحق

Lahore: Dumper crushes 3 rickshaws and two motorcycles, 5 people killed صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثہ باغبانپورہ جی ٹی روڈ آخری منٹ کے قریب پیش آیا جہاں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 4 زخمی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈمپر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد تیز رفتار ڈمپر الٹ گیا جبکہ ایک رکشہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب رحیم یار خان میں وائر لیس پل کے قریب موٹرسائیکل سوار طالبہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق طالبہ موٹرسائیکل خود چلا رہی تھی، حادثہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، نعش ...
لاہور ہائیکورٹ: نئے تعینات ہونیوالے 4 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ: نئے تعینات ہونیوالے 4 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

Lahore High Court: 4 newly appointed additional judges take oath لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 4 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ کے ججز لاؤنج میں منعقد ہوئی۔ایڈیشنل ججز کا حلف اٹھانے والوں میں راجہ غضنفر علی خان، تنویر احمد شیخ، طارق محمود باجوہ اور عبہر گل خان شامل ہیں۔تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شمس محمود مرزا نے شرکت کی، جسٹس شاہد کریم، جسٹس خالد اسحاق، جسٹس راحیل کامران شیخ اور جسٹس سردار اکبر علی بھی تقریب میں شریک ہوئے۔حلف برداری تقریب میں جسٹس چودھری اقبال، جسٹس ساجد محمد سیٹھی، جسٹس شہرام سرور چودھری، جسٹس طارق ندیم، جسٹس علی ضیاء باجوہ، جسٹس انوار الحق، جسٹس فاروق حیدر، جسٹ...
لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کا میلہ سج گیا، ووٹنگ جاری
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کا میلہ سج گیا، ووٹنگ جاری

The annual elections of the Lahore High Court Bar have been held, voting is underway. لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات کا میلہ سج گیا جس کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل 9 بجے شروع ہوا جو شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔صدر کے عہدے سمیت تین نشستوں پر سات امیدوار مد مقابل ہیں، صدر کے عہدہ کے لیے عاصمہ جہانگیر گروپ کے ثاقب اکرم گوندل اور حامد خان گروپ کے آصف نسوانہ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔سیکرٹری کی نشست پر 2 امیدواروں فرخ الیاس چیمہ اور قاسم اعجاز سمرا مدمقابل ہیں، نائب صدر کی نشست پر 3 امیدوار شیخ حسیب بن یوسف، عبد الرحمان رانجھا اور عبدالرزاق چدھڑ آمنے سامنے ہیں جبکہ فنانس سیکرٹری کی نشست پرحسام بن شعیب کمبوہ بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔چیئرمین الیکشن بورڈ شہزاد احمد منڈ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ بار کے کل ممبران کی تعداد...
قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی
اہم خبریں

قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

Kasur: 8 people killed, 2 seriously injured after a carry-on box falls into a drain حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں مقصود، سنی، سلیم، عمران، لبا شامل ہیں، 3 افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔ریسکیو عملے نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اور دونوں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ The accident occurred near Khara Mor on Raiwind Road. The accident occurred due to the driver of the carry-on falling asleep. Police and rescue teams immediately reached the spot after receiving information about the accident. Rescue sources s...
لاہور بارایسوسی ایشن انتخابات کے دوران فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج
اہم خبریں

لاہور بارایسوسی ایشن انتخابات کے دوران فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج

Lahore Bar Association registered a case of firing during the elections لاہور بارایسوسی ایشن انتخابات کے دوران فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس نے 50سے زائد وکلاکوحراست میں لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست متعددوکلا کو شورٹی بانڈز پر رہا کردیا گیا۔فائرنگ کرنے کا مقدمہ ایس ایچ او مزنگ رائے آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق وکلا اور ان کے ساتھیوں نے جیت کی خوشی میں اندھا دھند فائرنگ کی،مقدمے میں سلیم،جنید،خضرحیات، شہریار، زاہدسمیت 8 ملزمان کو نامزد کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے پسٹل، ممنوعہ بور کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئیں،موبائل فوٹیجز کی مدد سےدیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ A case of firing during the Lahore Bar Association elections was registered.The police took more than 50 lawyers into custody. According to police sources, many ...
لاہور بار کے سالانہ انتخابات آج، 11 نشستوں پر 35 امیدوار مدمقابل
اہم خبریں

لاہور بار کے سالانہ انتخابات آج، 11 نشستوں پر 35 امیدوار مدمقابل

Lahore Bar Annual Elections today, 35 candidates contesting on 11 seats لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے، 11 نشستوں پر 35 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔مجموعی طور پر 14ہزار712ووٹرز بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹ کاسٹ کرسکیں گے، صدر کی نشست پر چار امیدوار ایڈووکیٹ عرفان حیات باجوہ ،مبشر رحمن چودھری ، ادیب اسلم بھنڈر اور میاں فیض علی مدمقابل ہیں۔نائب صدر لاہور بار کی سیٹ پر 6 امیدوار مدمقابل ہیں، نائب صدر کی نشست پر ساجد حسین بلوچ، ملک افضل بشیر ، ملک سیف کھوکھر، میاں شرجیل ،میاں طاہر منیر اور ہمایوں ظہیر بھٹی آمنے سامنے ہیں۔نائب صدر ماڈل ٹاؤن کچہری کی سیٹ پر تین امیدوار مدمقابل ہیں، نائب صدر ماڈل ٹاؤن کچہری کی سیٹ پر آصف کنول خان ، اسلم بھلر اور وقاص کاہلوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، نائب صدر کینٹ کچہری کی سیٹ پر تین امیدوار افلاطون جھکڑ ، زاہد محمود گل اور عابد لطیف کھو...
Optimized by Optimole