Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: lahor

پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب
اہم خبریں

پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب

1 billion corruption was done in the Punjab Textbook Board in the previous government. Chief Minister Punjab لاہور میں پبلک اسکولز ری آرگنائزنگ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن پر تو قومی احتساب بیورو(نیب) کا کیس بننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے بعد پنجاب میں نصاب کی تیاری اور ٹیچرز ٹریننگ کا کام بند ہے، عقلمندوں کی حکومت میں پیسے لے کر ٹرانسفر پوسٹنگ کی جاتی تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ پچھلے 5 سے 7 سال سوائے کرپشن کے صوبے میں کچھ نہیں ہوا، بچوں کی ایجوکیشن کا پیسا لوگوں کی جیب میں گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اسکولوں کے مسئلے کا حل صرف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے، تھری پیز کے ذریعے 14 ہزار اسکولوں کو بہتر بنایا جائے گا، پہلے مرحلے میں 5 ہزار 800 اسکولوں کو آؤٹ سورس کر رہے ہیں۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ پ...
جی سی یو کے طلبہ و طالبات کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی، نیا ڈریس کوڈ جاری
مقامی خبریں

جی سی یو کے طلبہ و طالبات کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی، نیا ڈریس کوڈ جاری

GCU students banned from wearing jeans and t-shirts, new dress code issued لاہور کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔ طالبعلموں کے ڈریس سے متعلق جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکے اور لڑکیاں جینز اور ٹی شرٹ نہیں پہنیں گے۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ لڑکے صرف ڈریس شرٹ، پینٹ اور جوتے پہنیں گے جبکہ لڑکیاں دوپٹے کے ساتھ ڈیسنٹ لباس پہن کر آئیں گی۔ ہر طالب علم اپنا کالج اور یونیورسٹی کارڈ لازمی پہنے گا، ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ Government College University of Lahore has issued a dress code for students. According to the notification issued regarding the dress of the students, boys and girls will not wear jeans and t-shirt.The notification directs that boys will wear only dress shirt, pants and shoes while girls will wear descen...
Optimized by Optimole