Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: kpk news

خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک
اہم خبریں

خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

Khyber: Operation in Bagh, Khawarij leader killed along with 4 associates سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 4 خوارج ہلاک کردیے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں خوارج کے سرغنہ عزیز الرحمٰن عرف قاری اسماعیل اور مخلص سمیت 4 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پاکستان سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ Security forces killed 4 Khawarij militants in an intelligence-based operation in Bagh area of ​​Khyber.According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), 4 Khawarij militants, including Khawarij leader...
خیبر میں فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق
اہم خبریں

خیبر میں فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق

Government school teacher killed in firing in Khyber خیبر میں فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق ہو گیا۔تھانہ باڑا کی حدود میں نامعلوم افراد نے ٹیچر کو گھر سے اسکول جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔شدید زخمی ٹیچر کو اسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔تھانہ باڑا میں واقعہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ Government school teacher killed in firing in Khyber.Unknown persons shot the teacher while going from home to school in the limits of Thana Bara.The seriously injured teacher was shifted to the hospital where he succumbed to his injuries.A case has been registered against unknown persons in the Bara police station and the search for the accused has been started....
وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے کے گرفتار شہریوں کی رہائی کیلئے وزیراعظم کو خط
اہم خبریں

وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے کے گرفتار شہریوں کی رہائی کیلئے وزیراعظم کو خط

Chief Minister KP's letter to the Prime Minister for the release of the arrested citizens of the province وزیراعلی خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں صوبے کے شہریوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق حالیہ واقعات کے بعد خیبر پختونخوا کے شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، غیرقانونی گرفتار خیبر پختونخوا کے شہریوں کو فوری رہا کیا جائے۔وزیراعلیٰ نے خط میں بتایا کہ اسلام آباد میں پشتون کمیونٹی کو طویل عرصے سے اہم چیلنجز کا سامنا ہے، پشتون کمیونٹی پر بےبنیاد مقدمات بنا کر پکڑ دھکڑ کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پشتون کمیونٹی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متاثر ہوکر بے گھر ہوئے ہیں، یہ ضروری ہے کہ سیاسی اختلافات کو کسی خاص نسل کی پسماندگی کا باعث نہ بننے دیا جائے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو تاخی...
Optimized by Optimole