پارکنگ میں دھماکا:خیبر
Blast in parking lot: Khyber
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی وادیٔ تیراہ کے علاقے زڑہ پخہ میں موٹر سائیکل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے۔خیبر پولیس کے مطابق دھماکےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم متعدد موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے کے وقت موٹر سائیکل پارکنگ میں کوئی موجود نہیں تھا۔خیبر پولیس نے بتایا ہے کہ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کر کے دھماکا کیا گیا ہے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
An explosion has occurred in the parking lot of a motorcycle in Zada Pakha area of Tirah Valley of Khyber district of Khyber Pakhtunkhwa. According to Khyber Police, there was no loss of life in the explosion, but several motorcycles were destroyed. The police said that no one was present in the motorcycle parking lot at the time of the explosion. Khyber Police has s...


