Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: khyber pakhtunkhwa province

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 20 خوارج جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 20 خوارج جہنم واصل

Security forces conduct 2 operations in Khyber Pakhtunkhwa, 20 Khawarij killed پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں میں 20 خوارج جہنم واصل کر دیئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 8 اور 9 نومبر کو دو مختلف کارروائیاں کی گئیں، پہلی کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی، آپریشن کے دوران 8 بھارتی حمایت یافتہ جہنم واصل کر دیئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے درہ آدم خیل میں دوسری کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 12 خوارج جہنم واصل کئے، علاقے میں مزید ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے انسداد دہشت گردی مہم جاری رکھیں گی، ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور ...
گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج
مقامی خبریں

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج

Governor Khyber Pakhtunkhwa's Chief Minister Ali Amin Gandapur's challenge to debate گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو جو بھی چینل پسند ہے میرے ساتھ مناظرہ کرلیں، جیسے وہ ہائی ویز سے دوڑے ویسے مناظرے سے بھی دوڑیں گے، علی امین گنڈا پور نوکری پکی کرنے کیلئے ایسی باتیں کرتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دلیل سے بات کیا کریں، علی امین گنڈا پور کو کہوں گا ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، علی امین گنڈا پور بتائیں ان کے والد کو فوج سے جبری ریٹائر کیوں کیا گیا تھا؟گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کو صوبے کی ترقی کیلئے ساتھ بیٹھنے کی پیش کش کی۔ Speaking to the media, Governor KP Faisal Karim Kundi said that Ali Amin Gandapur should debate with me on any channel he likes, just like he ran fro...
Optimized by Optimole