Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: khyber pakhtunkhwa blast

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 20 خوارج جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 20 خوارج جہنم واصل

Security forces conduct 2 operations in Khyber Pakhtunkhwa, 20 Khawarij killed پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں میں 20 خوارج جہنم واصل کر دیئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 8 اور 9 نومبر کو دو مختلف کارروائیاں کی گئیں، پہلی کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی، آپریشن کے دوران 8 بھارتی حمایت یافتہ جہنم واصل کر دیئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے درہ آدم خیل میں دوسری کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 12 خوارج جہنم واصل کئے، علاقے میں مزید ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے انسداد دہشت گردی مہم جاری رکھیں گی، ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور ...
پارکنگ میں دھماکا:خیبر
اہم خبریں

پارکنگ میں دھماکا:خیبر

Blast in parking lot: Khyber خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی وادیٔ تیراہ کے علاقے زڑہ پخہ میں موٹر سائیکل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے۔خیبر پولیس کے مطابق دھماکےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم متعدد موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے کے وقت موٹر سائیکل پارکنگ میں کوئی موجود نہیں تھا۔خیبر پولیس نے بتایا ہے کہ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کر کے دھماکا کیا گیا ہے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ An explosion has occurred in the parking lot of a motorcycle in Zada ​​Pakha area of ​​Tirah Valley of Khyber district of Khyber Pakhtunkhwa. According to Khyber Police, there was no loss of life in the explosion, but several motorcycles were destroyed. The police said that no one was present in the motorcycle parking lot at the time of the explosion. Khyber Police has s...
Optimized by Optimole