Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: khal nayak

چولی کے پیچھے کیا ہے؟،کون بنے گا کھل نائیکWhat is behind the Choli? Who will become Khul Naik?
انٹرٹینمنٹ

چولی کے پیچھے کیا ہے؟،کون بنے گا کھل نائیکWhat is behind the Choli? Who will become Khul Naik?

 مبئی:بالی ووڈ کے نامور فلمساز سبھاش گھئی نے 90 کی دہائی کی شہرہ آفاق فلم ‘کھل نائیک’ کے سیکوئل کا اسکرپٹ مکمل کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سبھاش گھئی ‘کھل نائیک 2′ کے مرکزی کردار ‘بلرام پرساد’ کے لیے بھارت کے چند نامور اور قابل نوجوان اداکاروں سے رابطے میں ہیں۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ فلمساز نے اس کردار کے لیے چار اداکاروں کے نام فہرست میں شامل کیے ہیں جن میں بالی ووڈ سے رنبیر کپور اور رنویر سنگھ جبکہ ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری سے الو ارجن اور یش شامل ہیں۔کہا جارہا ہے کہ سبھاش گھئی ان چاروں اداکاروں میں سے کسی ایک اداکار کو ‘بلرام پرساد’ کے مرکزی کردار کے لیے فائنل کریں گے جبکہ ابھی تک یہ بھی واضح نہیں ہے کہ فلم کے سیکوئل میں سنجے دت بھی نظر آئیں گے یا نہیں۔خیال رہے کہ سال 1993ء میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ‘کھل نائیک’ میں ’بلرام پرساد‘ کا مرکزی کردار سنجے دت ن...
Optimized by Optimole