Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: karam

کرم کیلئے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ ٹل کینٹ سے روانہ
اہم خبریں

کرم کیلئے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ ٹل کینٹ سے روانہ

Second convoy of food items for Karam left from Tal Cantt کرم کے لیے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ ٹل کینٹ سے روانہ ہو گیا۔قافلے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، 45 مال بردار گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں آٹا، گھی، چینی اور روزمرہ کی اشیاء سمیت تاجروں کا سامان بھجوایا گیا ہے۔کرم میں ٹل پاراچنار روڈ محفوظ بنانے کے لیے اہلکاروں کی بھرتی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل پروٹیکشن فورس کی بھرتی رواں ماہ کے آخر تک مکمل کر لی جائے گی، 399 اہلکاروں کو ڈیڑھ سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے گا۔لوئر کرم میں خار کلی اور بالش خیل میں گزشتہ روز قبائل کے 2 مورچے گرائے گئے تھے۔ A second convoy of food items for Karam left from Tall Cantt.Tight security arrangements have been made for the convoy, consisting of 45 goods vehicles carrying traders' goods including flour, ...
لوئر کرم: بگن میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر سمیت 6 افراد زخمی
اہم خبریں

لوئر کرم: بگن میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر سمیت 6 افراد زخمی

Lower Karam: 6 people including deputy commissioner were injured in firing in Bagan لوئر کرم کے علاقے بگن میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ محسود زخمی ہو گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق بگن میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 راہ گیر، ایک ایف سی اور ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔لوئر کرم کے علاقے بگن میں وقفے وقفے سے فائرنگ ہو رہی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قافلے کو ہنگو کی تحصیل ٹل سے نکلنا ہے، قافلہ ابھی نہیں نکلا، مشاورت اور صورتِ حال کا جائزہ لینے کے بعد نکلے گا۔آر پی او کوہاٹ نے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بگن میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر کرم زخمی ہوئے ہیں، فائرنگ فریقین نے نہیں کی، نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔زخمی ڈپٹی کمش...
کرم متاثرین کیلئے 17 ٹرک امدادی سامان انتظامیہ کے حوالے
اہم خبریں

کرم متاثرین کیلئے 17 ٹرک امدادی سامان انتظامیہ کے حوالے

17 truckloads of relief supplies for the victims were handed over to the administration محکمۂ ریلیف نے کرم متاثرین کے لیے 17 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان کرم انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق امدادی سامان میں 500 خیمے، 500 چٹائیاں اور 200 ترپال شامل ہیں۔متاثرین کے امدادی سامان میں 5 سو طبی حفاظتی کٹس، 5 سو تکیے اور 50 سولر لیمپس بھی شامل ہیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق سردی سے بچاؤ کے لیے 5 سو کمبل، 5 سو بستر اور 150 سلیپنگ بیگز بھی دیے گئے ہیں۔ The relief department handed over 17 trucks of relief goods to the Karam administration for the Karam victims.According to the Provincial Disaster Management Authority (PDMA), the relief supplies include 500 tents, 500 mats and 200 tarpaulins.500 medical protective kits, 500 pillows and 50 solar lamps...
Optimized by Optimole