Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: karachi airport operation

کراچی: آن لائن لاٹری کے نام پر لوٹنے والا بین الاقوامی گروہ گرفتار
اہم خبریں

کراچی: آن لائن لاٹری کے نام پر لوٹنے والا بین الاقوامی گروہ گرفتار

Karachi: International gang involved in online lottery robbery arrested آن لائن لاٹری کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے بین الاقوامی گروہ کو کراچی میں گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے لاٹری گینگ کے 4 ملزمان کو احسن آباد سے گرفتار کیا۔ملزمان آن لائن اور موبائل ایپ کے ذریعے ملکی و غیرملکی کرنسی میں کروڑوں کی ادائیگی کا جھانسہ دیتے تھے۔ملزمان نے حکومت کویت اور کویت پولیس کے لوگوز پر مبنی ڈیجیٹل بینرز بھی بنا رکھے تھے جبکہ بینرز کے ذریعے بھی غیر ملکیوں سے رقم بٹورنے کا سلسلہ جاری تھا۔ملزمان اسپوف کالز کے ذریعے ملکی و غیر ملکی شہریوں سے رابطہ کرتے تھے۔ فون کالز کے ذریعے ملزمان شہریوں کے ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈز کی خفیہ معلومات بھی حاصل کرتے تھے۔پاس ورڈز اور کوڈز کے ذریعے ملزمان شہریوں کے اکاؤنٹس سے تمام رقم ٹرانسفر کرنے میں ملوث ہیں۔ An international gang that ...
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کرلیے ، 187 پاسپورٹس برآمد
اہم خبریں

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کرلیے ، 187 پاسپورٹس برآمد

FIA arrested 5 suspects involved in human trafficking, recovered 187 passports ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس دفتر کے قریب رات گئے کارروائی کر کے پنجاب سے آئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے حکام کے مطابق سید محمد عباس، سید محسن رضا، غلام عباس، راجہ عامر اور خواجہ کلیم سے غیر قانونی طور پر موجود مختلف افراد کے 187 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ٹریول ایجنسی کی آڑ میں ملزمان مبینہ طور پر شہریوں کو خلاف قانون بیرون ملک روانہ کرنے میں ملوث ہیں۔ The Anti-Human Trafficking Circle of FIA arrested 5 suspects from Punjab in a late-night operation near the driving license office in Clifton area of ​​Karachi.According to FIA officials, 187 Pakistani passports of various people illegally present were ...
Optimized by Optimole