Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: judge humayun dilawar about imran khan

جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری
مقامی خبریں

جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for Judge Humayun Dilawar سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کے کیس میں اسلام آباد کی اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری کر دیے گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جج ہمایوں دلاور کے بھائی، والد اور رجسٹرار کے بھی وارنٹ جاری ہوئے ہیں۔پولیس نے کہا کہ محکمۂ اینٹی کرپشن نے عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیا ہے، اس معاملے میں حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔اس بیان میں معاون خصوصی اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا مصدق عباسی نے کہا ہے کہ اسپیشل جج ہمایوں دلاور اور ان کے 3 بھائیوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہے۔ مصدق عباسی کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن نے عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے، ملزمان نے جعلی اندراج سے زمین اپنے نام کر کے ہاؤسنگ سوسائٹی میں شامل کی . انہوں نے کہا کہ جج ہمایوں دلاور ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ In the case of alleged possession of go...
Optimized by Optimole