Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: jhal magsi desert challenge

جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ ریلی، تینوں پوزیشنز مگسی فیملی کے نام
انٹرٹینمنٹ

جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ ریلی، تینوں پوزیشنز مگسی فیملی کے نام

Jhal Magsi Off Road Desert Rally, all three positions named after the Magsi family جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج ریلی میں مگسی فیملی نے میدان مار لیا، ابتدائی تینوں پوزیشنز مگسی فیملی کے نام رہی۔پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جعفر مگسی نے پہلی پوزیشن حاصل کی، انہوں نے 170 کلومیٹر کا طویل فاصلہ ایک گھنٹے 54 منٹ اور 20 اعشاریہ 86 سکینڈز میں طے کیا۔جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج ریلی میں انیس مگسی نے دوسری اور نادر مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔صاحبزادہ سلطان محمد علی اور آصف فضل کی گاڑیاں دوران ریس خراب ہوگئیں۔ اسٹاک اے کیٹیگری میں اویس شیوانی نے پہلی، شعیب مگسی نے دوسری اور آصف امام نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاک بی کیٹیگری میں بسم اللّٰہ مگسی نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ In the Jhal Magsi Off-Road Desert Challenge Rally, the Mugsi family took the field, the first three positions went to t...
Optimized by Optimole