Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: jammu kashmir election 2024

دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو دوبارہ نہیں لاسکتی: مودی کا کشمیریوں پر ظلم برقرار
انٹرنیشنل

دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو دوبارہ نہیں لاسکتی: مودی کا کشمیریوں پر ظلم برقرار

No power in the world can bring back Article 370: Modi's atrocities on Kashmiris continue بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی نے مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف منظور قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 دوبارہ نہیں لاسکتی۔اگست 2019ء میں بھارتی سرکار نے یکطرفہ اقدام سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بدل دی تھی، مقبوضہ کشمیر کی نئی اسمبلی کے پہلے ہی اجلاس میں اراکین نے مطالبہ کیا تھا کہ علاقے کا خصوصی درجہ بحال کیا جائے۔کشمیر میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں بی جے پی کے اراکین اسمبلی نے پی ڈی پی کی جانب سے پیش قراداد کی کاپیاں چھیننے کی کوشش بھی کی تھی جس پر سارجنٹ آف آرمز نے ہنگامہ آرائی کرنے والے بی جے پی اراکین کو باہر نکال دیا تھا۔یاد رہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ کے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس نے بھی آرٹیکل 370 منسوخ ہونے کی توثیق کی تھی ...
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بی جے پی کو بڑی شکست
انٹرنیشنل

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بی جے پی کو بڑی شکست

Big defeat for BJP in Occupied Jammu and Kashmir بھارت کے غیرقانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے نام نہاد انتخابات میں بی جے پی کو بھاری شکست کا سامنا ہے۔کانگریس- نیشنل کانفرنس اتحاد نے نصف حد عبور کر لی ہے اور 90 میں سے 49 سیٹیں حاصل کر کے اسمبلی انتخابات جیت کر حکومت بنانے کے لیے تیار ہے، ان میں سے 42 سیٹیں نیشنل کانفرنس، 6 انڈین نیشنل کانگریس اور ایک کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی ہے۔اگست 2019ء میں علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات میں ووٹروں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مسترد کر دیا ہے، اب تک سامنے آنے والے رجحانات کے مطابق نیشنل کانفرنس اورکانگریس اتحاد کو 90 نشستوں میں سے 49 پر برتری حاصل ہے۔جموں و کشمیر میں 2014 کے بعد پہلے اسمبلی انتخابات تین مرحلوں میں ہوئے، 18 ستمبر کو ہونے والے ابتدائی مرحلے میں 24 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوئی، اس کے بعد 25 ستمبر ک...
Optimized by Optimole