Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: jamaat e isalami protest

ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے: لیاقت بلوچ
اہم خبریں

ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے: لیاقت بلوچ

Remote control talks will bring problems: Liaquat Baloch جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے اندر سے مذاکرات ناکامی کی مہم جاری ہے۔لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سیاسی اور سماجی ناانصافی تباہی لا رہی ہے۔نائب امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ انٹرنیٹ نظام کو مخالفین کی گرفت کے لیے سست کرنا بڑی غلطی ہے۔دوسری جانب سربراہ تحریک تحفظ آئین محمود خان اچکزئی نے حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کے عمل پر سوال اٹھا دیا ہے۔گزشتہ روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا تھا کہ جس حکومت کے پاس جائز مینڈیٹ ہی نہیں ہے اس سے کس بات کے مذاکرات ہورہے ہیں؟انہوں نے کہا تھا کہ حکمرانوں کو پاکستان کے حالات کا اندازہ تک نہیں۔ محمود اچکزئی نے ملکی معاملات پر تمام اداروں کی گول میز ...
جماعتِ اسلامی کی اپیل پر تاجروں کی ہڑتال
اہم خبریں

جماعتِ اسلامی کی اپیل پر تاجروں کی ہڑتال

Trader's strike on the appeal of Jamaat-e-Islami بجلی کے بھاری بلوں، ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی اپیل پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے، اس موقع پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں کاروبارِ زندگی معطل، بازار اور دکانیں بند ہیں۔تاجر تنظیموں نے بھی آج کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔لاہور کی تاجر تنظیمیں 2 دھڑوں میں بٹ گئیں، تاجروں کا ایک گروپ ہڑتال کا حامی، دوسرا مخالف ہے۔ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔اسلام آباد انتظامیہ نے احتجاج کے پیشِ نظر ریڈ زون کی طرف جانے والے راستوں کو کنٹینر رکھ کر بند کر دیا۔ A strike is being held today on the appeal of Jamaat-e-Islami against heavy electricity bills, taxes and inflation. On this occasion, business life is suspended in small and big cities of the country, markets and shops are closed...
دھرنا موخر، جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
اہم خبریں

دھرنا موخر، جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

Dharna postponed, negotiations between Jamaat-e-Islami and government successful جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے مطالبات پر عمل درآمد کے لیے معاہدے طے پا گیا ہے، دھرنا موخر کررہے ہیں ختم نہیں۔انہوں نے کہا کہ آج دھرنے کے مقام پر جلسہ کرینگے اور دھرنے کو موخر کرنے کا باقاعدہ اعلان کرینگے، حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا۔ The negotiations between the Jamaat-e-Islami and the government committees were successful, after which Jamaat-e-Islami Ameer Hafiz Naeem-ur-Rehman announced the postponement of the 14-day dharna. Hafiz Naeemur Rahman said in his statement that the agreement has be...
Optimized by Optimole