Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: israel palestine war

مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس
اہم خبریں

مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

The All-Parties Conference held in the President's House on the Palestine issue وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہوئے۔کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سمیت اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان، جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر جماعتوں کے سربراہان نے شرکت کی۔قومی ترانے کے بعد تلاوت سے کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، شیری رحمان نے کانفرنس کا ایجنڈا پیش کیا کہ 7 اکتوبر ایک ایسا سیاہ دن ہے جس دن اسرائیل نے فلسطین کے عوام پر حملہ کیا آج اسی پر کانفرنس منعقد ...
فلسطینی صحافی اسماء حریش کو 6 ماہ بعد رہا کردیا
انٹرنیشنل

فلسطینی صحافی اسماء حریش کو 6 ماہ بعد رہا کردیا

Palestinian journalist Asma Harish was released after 6 months اسرائیل نے فلسطینی صحافی اسماء نوح حریش کو 6 ماہ کی حراست کے بعد رہا کردیا۔فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی (پی پی ایس) کا کہنا تھا کہ اسرائیلی قابض فوج نے 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت کے آغاز کے بعد سے متعدد مرد اور خواتین صحافیوں کو حراست میں لیا۔حراست میں لی گئی خواتین صحافیوں میں 32 سالہ صحافی اسماء نوح حریش بھی شامل تھیں، جو اپریل میں رام اللّٰہ کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کی گئی تھیں۔تاہم 6 ماہ بعد اسرائیل کی جانب سے اسماء حریش کو آج رہا کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں متعدد فلسطینی صحافی شہید ہوچکے ہیں۔30 ستمبر کو اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی صحافی وفا العودینی اور ان کے خاندان کے افراد بھی شہید ہوگئے تھے۔مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ غزہ کے وسطی علاقے میں ان کے گھر پر ک...
اسرائیلی فورسز کی اسکولوں پر بمباری،7 فلسطینی شہید
انٹرنیشنل

اسرائیلی فورسز کی اسکولوں پر بمباری،7 فلسطینی شہید

Israeli forces bombed schools, 7 Palestinians were martyred دیر البلاح میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری سے 4 بچوں سمیت 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بچوں سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو غزہ کے شمالی حصے میں حماس کے محاصرے کی حکمت عملی پر غور کر رہے ہیں 5 Palestinians, including 4 children, were martyred by an Israeli bombardment on a house in Deir al-Balah. According to Palestinian media, the Israeli army has detained dozens of people, including children, in the West Bank.On the other hand, Israeli media say that Israeli Prime Minister Netanyahu is considering the strategy of Hamas siege in the northern part of Gaza....
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی Voting for Palestine’s permanent membership in the United Nations will be held today
انٹرنیشنل

اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی Voting for Palestine’s permanent membership in the United Nations will be held today

خبر رساں ادارے کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل آج (18 اپریل ) دوپہر 3 بجے ووٹ ڈالے گی جس میں 193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو سفارش کی گئی ہے کہ ریاست فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت میں داخل کیا جائے۔ کونسل کی قرارداد منظور کرنے کیلئے اس کے حق میں کم از کم 9 ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور امریکا، برطانیہ، فرانس، روس یا چین کی طرف سے کوئی ویٹو نہیں ہوتا ہے۔ سفارت کاروں کا خیال ہے کہ اس اقدام کو کونسل کے 13 ارکان کی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، جس کا مطلب یہ ہو گا کہ امریکا کو اپنا ویٹو پاور استعمال کرنا پڑے گا۔ کونسل کے رکن ملک الجزائر نے درخواست کی تھی کہ اس پر جمعرات کی سہ پہر مشرق وسطیٰ پر سلامتی کونسل کے اس اجلاس کے موقع پر ووٹنگ کی جائے، جس میں متعدد وزراء شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے امریکا کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اقوام متحدہ میں نہیں بلکہ فریقین کے درمیان براہ راس...
Optimized by Optimole