سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، 30 خوارجی جہنم واصل
Security forces' operation in South Waziristan kills 30 Khawarijis
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 30 خوارجی جہنم واصل کر دیئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغا میں کیا، یہ کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر 17 فروری کو کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 17 فروری کو ہونے والی کارروائی میں سکیورٹی فورسز نے 30 خوارج جہنم واصل کر دیئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید کسی خوارج کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔
According to the Public Relations Department of the Pakistan Army, security forces killed 30 Khawarij during an operation based on intelligence information.According to the ISPR, sec...






