Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: iran pakistan

ایران کا پاکستان کو آئندہ ماہ عالمی ثالثی عدالت لے جانے کا حتمی نوٹس
انٹرنیشنل

ایران کا پاکستان کو آئندہ ماہ عالمی ثالثی عدالت لے جانے کا حتمی نوٹس

Iran's final notice to take Pakistan to the International Arbitration Court next month اسلام آباد : ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لیے 180 دن کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن کے دوران اپنی زمین پر آئی پی گیس پروجیکٹ کے تحت پائپ لائن کی تعمیر نہ کرنے پر پاکستان کیخلاف اگلے ماہ ستمبر 2024 میں فرانسیسی قانون کے تحت پیرس کی ثالثی عدالت سے رجوع کرے۔ جی ایس پی اے پر 2009 میں 25 سال کے لیے دستخط کیے گئے تھے، لیکن یہ منصوبہ شکل اختیار نہ کر سکا۔فرانسیسی ثالثی عدالت امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتی۔ پاکستان کے انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز (آئی ایس جی ایس) اور نیشنل ایرانی گیس کمپنی (این آئی جی سی) نے ستمبر 2019 میں نظرثانی شدہ معاہدے پر دستخط کیے تھے اور نظر ثانی شدہ معاہدے کے تحت اگر پائپ لائن کی تعمیر میں ...
پاک ایران گیس پائپ لائن”گلے کی ہڈی” بن گیا
اہم خبریں

پاک ایران گیس پائپ لائن”گلے کی ہڈی” بن گیا

PAK-IRAN GAS PIPELINE HAS BECOME A BONE OF CONTENTION لاہور: پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کے''گلے کی ہڈی'' بن گیا۔پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنا پاکستان کےلئے ناگزیر ہے۔منصوبے کو مکمل نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کو 18ارب ڈالر پینلٹی دینا پڑے گی۔پاکستان کومنصوبہ مکمل کرنے کےلئے 2ارب ڈالر درکار ہیں۔پاکستان کوگیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کےلئے تہرے مسائل کا سامنا ہے۔اگر پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرلیتا ہے تو اس صورت میں امریکا''بہادر''پاکستان پر مزید پابندیاں لگادے گا یا پھر جاری امدادی پروگرام بند کردے گا،کیوں کہ ایران کے ساتھ منصوبے کی تکمیل پاکستان کے مفاد میں اور امریکاخلاف ہے۔اگر امریکا نے پاکستان پر پابندیاں لگائیں تو پھر اس کا مطلب ہے  کہ پاکستان کوآئی ایم  ایف کے مزید دویا تین پروگرام حاصل کرناپڑیں گے۔ Lahore: Pak-Iran gas pipeli...
پاک ایران8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
اہم خبریں

پاک ایران8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

Pak Iran signed MoUs in 8 sectors اسلام آباد: پاکستان اور ایران نے مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بھی شریک تھے، اس دوران پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔پاکستان اور ایران کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون پر توثیق جب کہ سویلین معاملات میں عدالتی امور پر ایم او یو پر دستخط ہوئے۔پاکستان اور ایران کے درمیان سکیورٹی تعاون کے سمجھوتے، ویٹرنری اور حیوانات کی صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوئے۔ Islamabad: Pakistan and Iran signed memorandums of understanding on cooperation in various fields. Prime Minister Shahbaz Sharif and Iranian President Ibrahim Raisi also participated in the ceremony held at the Prime Minister's House. Signed. Ra...
Optimized by Optimole