Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: internet down in pakistan

انٹرنیٹ پر پابندی پر امریکی تھنک ٹینک کی پاکستان پر تنقید
انٹرنیشنل

انٹرنیٹ پر پابندی پر امریکی تھنک ٹینک کی پاکستان پر تنقید

American think tank criticizes Pakistan for internet ban امریکا کے معروف ٹیکنالوجی تھنک ٹینک کے نائب صدر ڈینیئل کاسترو کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر پابندی پاکستان کو معاشی طور پر مہنگی پڑ سکتی ہے۔پاکستان میں امریکی سفارت خانے میں گزشتہ روز ہونے والی صحافیو ں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ پابندیاں مختصر مدت کے لیے سیاسی طاقت فراہم کر سکتی ہیں لیکن طویل مدتی معاشی عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہیں۔انہوں نے ملک کی خود مختاری کو تسلیم کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا کہ جو ممالک یہ فیصلہ کررہے ہیں ان کا مقصد کیا ہے اور کیا وہ طویل المدتی مفادات پر قلیل مدتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں؟ڈینیئل کاسترو کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کےحق میں زیادہ تر دلائل یہ ہیں کہ یہ مختصر مدت کے سیاسی استحکام کے لیے اچھا ہے، لیکن میرا ماننا ہے کہ جو معاشی استحکام انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن نہ ہونے سے حاصل ہو گا وہ کسی بھی مختصر مدت ...
انٹرنیٹ کی سستی سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے: علی احسان
بزنس

انٹرنیٹ کی سستی سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے: علی احسان

The IT industry is losing 300 million dollars due to the slowness of the Internet: Ali Ehsan سینئر وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن علی احسان نے بتایا ہے کہ ملک میں انٹر نیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ سینئر وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن علی احسان نے یہ بات بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر میں بڑی کمپنیوں کی شکایات ہیں کہ ان کی لائنیں متاثر ہوئی ہیں، فائر وال سے متعلق ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ Senior Vice Chairman Pakistan Software Houses Association Ali Ehsan has said that the IT industry is losing 300 million dollars due to the disruption in the Internet in the country. Senior Vice Chairman Pakistan Software Houses Association Ali Ehsan has told this. He says that there are complaints from big com...
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن
اہم خبریں

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

Internet service down across the country ملک بھر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاؤن ہوگیا جس کی شکایات موصول ہونا شروع ہوگئیں۔انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ پر چند ایپس کے علاوہ برائوزنگ میں مشکلات کاسامنا ہے اور کسی بھی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر تک رسائی بند ہے جبکہ انٹرنیٹ کی سروسز بند ہونے سے بینکوں اور دیگر سرکاری دفاتر میں کام بند ہوگیا ہے۔ The internet system of Pakistan Telecommunication Company (PTCL) has been down across the country and complaints have started to be received.Apart from a few apps, PTCL is facing difficulties in browsing the Internet and access to any website or software is blocked, while work has stopped in banks and other government offices due to shutdown of Internet ...
Optimized by Optimole