Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: indigo air india

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
اہم خبریں

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Emergency landing of Indian passenger plane at Karachi airport کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارت کے مسافر طیارے کو بنگامی بنیادوں پر لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی شہر دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز کو کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ بھارتی ایئرلائن کی پرواز دہلی سے جدہ جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں ایک مرد مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی، جہاز کے عملے نے مسافر کو آکسیجن فراہم کی تاہم حالت خراب ہونے پر پائلٹ نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا۔بھارتی پائلٹ نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، اجازت ملنے پر پائلٹ نے طیارے کا رخ کراچی کی طرف کر دیا اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔حکام نے مزید بتایا کہ طیارے کی لینڈنگ ک...
Optimized by Optimole