مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید
Occupied Kashmir: Indian Army's state terrorism, 3 more Kashmiris martyred
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کشتواڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو سرچ آپریشن، محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔کے ایم ایس نے بتایا کہ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔بتایا گیا ہے کہ دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں بھارتی فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔
Indian state terrorism continues in occupied Kashmir.According to Kashmir Media Service, 3 more Kashmiri youth were martyred in Kishtwar district.The occupying Indian army martyred the Kashmiri youth under the guise of search operation and siege. KMS said that the Indian army operation wa...





