Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran riaz khan latest news

عمران خان سمیت ساتھیوں پر لاہور میں بغاوت کا مقدمہ درج
اہم خبریں

عمران خان سمیت ساتھیوں پر لاہور میں بغاوت کا مقدمہ درج

A case of sedition was registered against Imran Khan and his colleagues in Lahore لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ ریاست کے خلاف بغاوت، دہشت گردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ، حماد اظہر، سلمان اکرم راجا، غلام محی الدین، ایم پی اے شہباز، مسرت جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، علی امتیاز، شبیر گجر سمیت دیگر رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمہ کے متن میں لکھا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جیل کے اندر سے ان رہنماؤں کو ریاست کے خلاف تشدد پر اکسایا، ان رہنماؤں نے کارکنوں کے ساتھ ریاست مخالف نعرے بازی کی اور توڑ پھوڑ کی، کارکنوں نے کانسٹیبل بلال کو زخمی کیا۔ایف آئی آر میں مزید لکھا گیا ہے کہ پولیس نے موقع سے 16 مشتعل کارکنوں کو حراست...
عمران ریاض ایک بار پھر لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
اہم خبریں

عمران ریاض ایک بار پھر لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

Imran Riaz arrested again from Lahore Airport 9 مئی کے واقعات کے بعد پہلے گرفتار اور پھر جیل کے باہر سے لاپتہ ہونے والے صحافی عمران ریاض خان سعودی عرب کیلئے روانہ ہو رہے تھے لاہور ایئر پورٹ پر پنجاب پولیس نے گرفتار کیا، عمران ریاض خان کو کس مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تاحال اہلخانہ سمیت ساتھیوں کو بھی اسکے متعلق نہیں بتایا گیا۔وکیل میاں اظہر صدیق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ حالت احرام میں سعودی عرب جا رہے تھے ان کے ہمراہ دیگر ساتھیوں سمیت ان کے ذاتی وکیل میاں علی اشفاق بھی موجود تھے۔وکیل میاں اظہر صدیق نے بتایا کہ عمران ریاض کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا، پولیس بغیر ورانٹ گرفتاری کے گاڑی سے اتار کر لے گئی اور کسی نئے مقدمے کا ذکر بھی نہیں کیا۔ Journalist Imran Riaz Khan, who was first arrested after the events of May 9 and then went missing from outside the j...
Optimized by Optimole