بانیٔ پی ٹی آئی کو ایک اور کیس میں ریلیف
Relief to PTI founder in another case
بانیٔ پی ٹی آئی و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانیٔ پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللّٰہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز کو کیس سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔بانیٔ پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 20 اگست 2022ء کو تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
PTI founder and other political leaders got relief in another case of Long March vandalism. The District and Sessions Court Islamabad acquitted PTI founder Asad Qaiser, Saifullah Niazi, Sheikh Rasheed, Sadaqat Abbasi, Faisal Javed and Ali Nawaz from the case. A case was registered against the founder of PTI and others on 20 August 2022 in the Abpara police st...



