Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan in jail

عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت : بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت : بیرسٹر گوہر

Imran Khan instructed to continue negotiations with the government: Barrister Gohar عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے دونوں مطالبات تحریری طور پر حکومتی کمیٹی کو دینے کی اجازت دے دی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ڈیل کا تاثر بانی پی ٹی آئی عمران خان پہلے ہی زائل کر چکے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیسری نشست ضرور ہونی چاہیے، اگر اس کے بعد مذاکراتی ٹیم کی ملاقات نہ کرائی گئی تو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ Speaking to reporters outside Adiala Jail after meeting Imran Khan, Barrister Gauhar said that the PTI founder has given permission to submit both demands in writing to the government committee.He clarified that the impression of a deal has already been dispelled ...
جی ایچ کیو حملہ میں فرد جرم کے خلاف عمران خان سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں خارج
اہم خبریں

جی ایچ کیو حملہ میں فرد جرم کے خلاف عمران خان سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں خارج

Petitions of 13 leaders including Imran Khan against indictment in GHQ attack dismissed جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے درخواستیں دائر کیں جس پر انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے محفوظ فیصلہ سنادیا اور درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت نے فواد چودھری، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، شیخ رشید احمد کی درخواست بھی مسترد کردی اور کہا کہ فرد جرم عائد کرنے کے بادی النظر میں شواہد موجود ہیں جبکہ سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان میجر ستی، ایم این اے احمد چٹھہ کی عمرہ پر جانے کی درخواستیں بھی مسترد کردیں۔ عدالت نے سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سماعت کی عدالتی کارروائی ریکارڈ کرنے اور اس کی فوٹیج فراہمی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کردی جب کہ کرنل اجمل صابر، خلیق زیاد کیانی کی 24 نومبر احتجاج کیس پر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت بھی کل تک ملتو...
شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے خاتون اور 6 سالہ بچے سمیت تین افراد قتل
اہم خبریں

شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے خاتون اور 6 سالہ بچے سمیت تین افراد قتل

Three people, including a woman and a 6-year-old child, were killed in firing over long-standing enmity in Sheikhupura شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے خاتون اور 6 سالہ بچے سمیت تین افراد قتل جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ شیخوپورہ کے نواحی علاقے کرلکے مینارہ میں پیش آیا، مقتول طارق نے کچھ عرصہ قبل اپنے چچا کو قتل کیا تھا، طارق ضمانت پر رہا ہو کر آیا تو ملزمان علی رضا وغیرہ نے گھر پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں طارق، ایک خاتون اور 6 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گئے، واقعہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا جسے علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ Three persons, including a woman and a 6-year-old child, were...
برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر خارجہ کو خط، عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ
اہم خبریں

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر خارجہ کو خط، عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ

British MPs letter to Foreign Minister, demand to talk to Pakistan for Imran Khan's release یہ خط لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم جانسن نے عمران خان کے مشیر برائے بین الاقوامی امور زلفی بخاری کی درخواست پر لکھا ہے۔ اس خط پر تمام جماعتوں کے کامنز اور لارڈز کے ارکان کے دستخط بھی موجود ہیں۔ارکان پارلیمنٹ نے اپنے خط میں کہا کہ برطانوی حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے بات کرے اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کرے۔جن ارکان نے خط پر دستخط کیے ہیں ان میں ہاؤس آف لارڈز اور ہاؤس آف کامنز کے ارکان شامل ہیں۔ جن میں کم ایم پیز جانسن، پاؤلا بارکر، اپسانہ بیگم، لیام برن، روزی ڈفیلڈ، گل فرنس، پاؤلیٹ ہیملٹن، پیٹر لیمب، اینڈی میکڈونلڈ، ابتسام محمد، بیل ریبیرو ایڈی، زارہ سلطانہ، اسٹیو ویدرڈن، نادیہ وٹوم، بیرونس جان بیک ویل، بیرونس کرسٹین بلور جبکہ لارڈز ممبران میں پیٹر ہین، جان ہینڈی ...
پی ٹی آئی وفد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم خبریں

پی ٹی آئی وفد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

PTI delegation got permission to meet Imran Khan بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، حامد رضا اور بیرسٹر علی ظفرآج صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے، پی ٹی آئی وفد بانی پی ٹی آئی سے آئینی ترامیم پر مشاورت کرے گا۔ عمران خان سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی اپنا ڈرافٹ مرتب کرے گی، 5 رکنی وفد بانی پی ٹی آئی کو ابھی تک ہونے والی بات چیت سے بھی آگاہ کرے گا۔ Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Asad Qaiser, Hamid Raza and Barrister Ali Zafar will meet at Adiala Jail today at 8 am, the PTI delegation will consult the founder PTI on constitutional amendments. PTI will prepare its draft after consultation with Imran Khan, 5-member delegation will also inform founder PTI about the discussions that have been held so far....
عمران خان کے سیل کی تصاویر
اہم خبریں

عمران خان کے سیل کی تصاویر

Images of Imran Khan's jail cell. حکومت نے کہا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں وکلاء تک رسائی نہ دینے کا موقف اپنایا، عدالت مناسب سمجھے تو بانی پی ٹی کے بیان اور حقیقت جانچنے کے لیے کمیشن بھی مقرر کر سکتی ہے، سابق وزیراعظم کو جیل میں کتابیں، ایئر کولر، ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ The government said that Imran Khan took the stand of not giving access to the lawyers in the Supreme Court, if the court deems it appropriate, it can also appoint a commission to check the statements and facts of the founding PTI, books, air coolers, All necessary facilities including TV are provided....
Optimized by Optimole