Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan in attock jail

والد عمران خان کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے: قاسم، سلیمان
اہم خبریں

والد عمران خان کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے: قاسم، سلیمان

We don't have many options left to release father Imran Khan: Qasim, Suleman پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بانی عمران خان کی رہائی کے لیے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے۔سابق وزیراعظم کے دونوں بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے اپنے والد کی قید پر عوامی سطح پر پہلی بار بات کی ہے، نومبر 2023 میں عدالت نے انہیں ہر ہفتے اپنے والد سے رابطہ کرنے کی اجازت دی تھی لیکن ان کا دعویٰ ہے کہ یہ رابطہ ہمیشہ ممکن نہیں ہو پایا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر ماریو نوفل کو دیئے گئے انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے اپنے والد کی قید سے متعلق اب بولنے کا فیصلہ کیوں کیا؟قاسم خان کا کہنا تھا کہ ہم نے قانونی راستے اختیار کیے اور ہر وہ راستہ آزمایا جس سے ہمیں لگا کہ عمران خان قید سے باہر آسکتے ہیں لیکن ہمارے وہم و گمان...
عمران خان نے تحریک انصاف کے خلاف اقدامات پر آئینی درخواست دائر کر دی
اہم خبریں

عمران خان نے تحریک انصاف کے خلاف اقدامات پر آئینی درخواست دائر کر دی

Imran Khan filed a constitutional petition against the actions against Tehreek-e-Insaf سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے تحریک انصاف کے خلاف اقدامات پر آئینی درخواست دائر کر دی، درخواست میں وفاق، وزرات دفاع، داخلہ، کابینہ ڈویژن اور چاروں صوبوں کو فریق بنایا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر جوڈیشل انکوائری کی استدعا کی گئی ہے ۔درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز پی ٹی آئی مخالف اقدامات کی انکوائری کریں، بنیادی حقوق کی بحالی کے احکامات جاری کیے جائیں، دفعہ 144 کے غلط استعمال کو روکنے کا حکم دیا جائے، ایم پی او کے تحت سیاسی گرفتاریوں کو روکا جائے۔ In the Supreme Court, the founder Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) filed a constitutional petition against the actions taken against the Tehreek-e-Insaf, in which the federal, defense,...
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس 2 میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج
اہم خبریں

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس 2 میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج

Bushra Bibi's bail in Tosha Khana reference 2 is challenged in the Supreme Court after her arrest بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس 2 میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ضمانت منظوری کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ایف آئی اے نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوری کا فیصلہ غیر قانونی اور ریکارڈ کے بر خلاف ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل رکنی بینچ نے ضمانت بعد از گرفتاری کے اصولوں اور گائیڈ لائنز کو مدِنظر نہیں رکھا.درخواست میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنے خاوند کے ساتھ مل کر عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، انہوں نے اپنے خاوند کے ساتھ مل کر ریاستی تحفے بلغاری جیولری سیٹ کا غلط استعمال کیا۔ایف آئی اے نے درخواست میں کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے ...
امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
اہم خبریں

امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

A 3-member delegation of the American Embassy arrived in Adiala Jail جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو 3 اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی ہے۔جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے وفد نے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار اسیر ملزمان سے ملاقات کی، یہ ملاقات ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل کے آفس میں کروائی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد نے 1 گھنٹہ تک قیدیوں سے ملاقات کی۔جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ وفد کو امریکی شہریوں عابد ملک، صدیقہ سعید، ایلکس پلیڈو تک قونصلر رسائی دی گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد میں عرفان جان، مائیک مرفی اور راحیل جاوید شامل تھے According to prison sources, the delegation of the US Embassy has been given consular access to the 3 captive accused. Jail sources have said that the delegation of the American Embassy met with the pri...
حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے:عمران خان
اہم خبریں

حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے:عمران خان

The government is bent on destroying the entire judiciary: Imran Khan راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے، جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں۔بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا کہ آئینی عدالت کا مقصد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی پاور کو ختم کرنا ہے، حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن فراڈ کو کور کرنے کے لیے ان کو اپنے ججز چاہئیں، یہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کسی بھی طرح سے اوپر نہ آئے۔بانیٔ پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ ہمیں کوئی بھی جلسہ نہیں کرنے دیا جا رہا، راولپنڈی میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو احتجاج کریں گے۔ While talking informally to journalists in Rawalpindi's Adiala Jail, he said that the appointment of the next Chief Justice should be announced soon, fully backing...
عمران خان کے سیل کی تصاویر
اہم خبریں

عمران خان کے سیل کی تصاویر

Images of Imran Khan's jail cell. حکومت نے کہا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں وکلاء تک رسائی نہ دینے کا موقف اپنایا، عدالت مناسب سمجھے تو بانی پی ٹی کے بیان اور حقیقت جانچنے کے لیے کمیشن بھی مقرر کر سکتی ہے، سابق وزیراعظم کو جیل میں کتابیں، ایئر کولر، ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ The government said that Imran Khan took the stand of not giving access to the lawyers in the Supreme Court, if the court deems it appropriate, it can also appoint a commission to check the statements and facts of the founding PTI, books, air coolers, All necessary facilities including TV are provided....
Optimized by Optimole