Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan bail

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
اہم خبریں

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

Toshakhana case: Objections raised on request to shift PTI founder to hospital سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی اسپتال منتقلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا۔سپریم کورٹ آفس نے کہا کہ درخواست گزار ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق 12 فروری کو پہلے ہی اسی نوعیت کا حکم جاری کیا جا چکا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ بانئ پی ٹی آئی کا ذاتی معالج انہیں شفا اسپتال میں اہل خانہ کی موجودگی میں علاج فراہم کرے۔بانئ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے یہ درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ The Supreme Court has rejected the petition filed by the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) in the Tosha Khana criminal case seeking hospital transfer and returned it.The Supreme Court office said that the petition...
بانیٔ پی ٹی آئی کو  ایک اور کیس میں ریلیف
اہم خبریں

بانیٔ پی ٹی آئی کو ایک اور کیس میں ریلیف

Relief to PTI founder in another case بانیٔ پی ٹی آئی و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانیٔ پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللّٰہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز کو کیس سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔بانیٔ پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 20 اگست 2022ء کو تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ PTI founder and other political leaders got relief in another case of Long March vandalism. The District and Sessions Court Islamabad acquitted PTI founder Asad Qaiser, Saifullah Niazi, Sheikh Rasheed, Sadaqat Abbasi, Faisal Javed and Ali Nawaz from the case. A case was registered against the founder of PTI and others on 20 August 2022 in the Abpara police st...
توشہ خانہ ٹو کیس: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ
اہم خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

Toshah Khana 2 case: Decision reserved on acquittal plea of ​​PTI founder and Bushra Bibi توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔آج بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہو گئے۔دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا۔واضح رہے کہ ملزمان پر فردِ جرم عائد نہیں ہو سکی ہے۔ The judgment was reserved on the acquittal pleas of PTI founder and Bushra Bibi in the Tosha Khana 2 case. Special Judge Central Shah Rukh Arjamand heard the Tosha Khana 2 case in Rawalpindi's Adiala Jail. Today, the arguments on the acquittal pleas of PTI founder and Bushra Bib...
بانئ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 4 نومبر کو مقرر کرنے کی ہدایت
اہم خبریں

بانئ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 4 نومبر کو مقرر کرنے کی ہدایت

Direction to fix PTI founder's bail application hearing on November 4 بانئ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 4 نومبر کو مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ آفس نے درخواست پر وکالت نامہ پرانا ہونے کا اعتراض عائد کیا، وکالت نامہ میں وکیل کو درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔عدالت نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کی درخواست پر آفس کا اعتراض دور کیا جاتا ہے، ٹرائل کورٹ کا درخواستِ ضمانت مسترد کرنے کا تصدیق شدہ آرڈر نہ ہونے کا بھی اعتراض عائد کیا گیا، بانئ پی ٹی آئی کے وکیل نے تصدیق شدہ آرڈر کی کاپی عدالت میں پیش کر دی ہے۔حکمنامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ کے آرڈر ک...
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس 2 میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج
اہم خبریں

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس 2 میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج

Bushra Bibi's bail in Tosha Khana reference 2 is challenged in the Supreme Court after her arrest بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس 2 میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ضمانت منظوری کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ایف آئی اے نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوری کا فیصلہ غیر قانونی اور ریکارڈ کے بر خلاف ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل رکنی بینچ نے ضمانت بعد از گرفتاری کے اصولوں اور گائیڈ لائنز کو مدِنظر نہیں رکھا.درخواست میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنے خاوند کے ساتھ مل کر عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، انہوں نے اپنے خاوند کے ساتھ مل کر ریاستی تحفے بلغاری جیولری سیٹ کا غلط استعمال کیا۔ایف آئی اے نے درخواست میں کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے ...
امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
اہم خبریں

امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

A 3-member delegation of the American Embassy arrived in Adiala Jail جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو 3 اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی ہے۔جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے وفد نے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار اسیر ملزمان سے ملاقات کی، یہ ملاقات ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل کے آفس میں کروائی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد نے 1 گھنٹہ تک قیدیوں سے ملاقات کی۔جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ وفد کو امریکی شہریوں عابد ملک، صدیقہ سعید، ایلکس پلیڈو تک قونصلر رسائی دی گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد میں عرفان جان، مائیک مرفی اور راحیل جاوید شامل تھے According to prison sources, the delegation of the US Embassy has been given consular access to the 3 captive accused. Jail sources have said that the delegation of the American Embassy met with the pri...
Optimized by Optimole