عمران خان کا اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ
Imran Khan's decision to join APC
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی اے پی سی میں شرکت کرے گی اور حکومت کا مؤقف سنے گی۔سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ امن و امان کا ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، جب تک افغانستان سے تعلقات بہتر نہیں ہوتے ہم ٹی ٹی پی سے نہیں جیت سکتے۔
Founder PTI Imran Khan has decided to participate in the All Parties Conference called by Prime Minister Shahbaz Sharif. Former Prime Minister Imran Khan while talking informally to journalists in Adiala Jail said that our party will participate in APC and will listen to the government's position.The former prime minister has sa...

