Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan and bushra bibi

بشریٰ بی بی کی سیاست میں باضابطہ انٹری
مقامی خبریں

بشریٰ بی بی کی سیاست میں باضابطہ انٹری

Bushra Bibi's official entry into politics بشری بی بی نے 13 نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو پشاور میں بلا کر میٹنگ کی ہے اور انہیں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کے احکامات دیے ہیں۔بشری بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بشریٰ بی بی کی سیاسی معاملات پر معاونت کر رہے ہیں۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کی پارٹی قیادت کو حتمی منظوری کیلئے بشریٰ بی بی کا پابند کردیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی یکم نومبر سے پارٹی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ Bushri Bibi has called a meeting with the political leadership of PTI in Peshawar on November 13 and has given them strategic orders for the November 24 protest. Bushri Bibi has also formed teams to prepare for the November 24 protest Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin ...
انصاف تو ہے ہی نہیں، دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی’، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ
اہم خبریں

انصاف تو ہے ہی نہیں، دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی’، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ

Justice is not there, I will not come here again', Bushra Bibi in the courtroom اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت جج نے ریمارکس میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونا تھا، جیل حکام کو ہدایت کریں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضر کریں۔وکیل سلمان صفدر نے استدعا کی کہ بانی پی ٹی آئی کی حد تک عدالت سختی سے حکم دے تب انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائیگا، جب تک بانی پی ٹی آئی پیش ہوتے ہیں میں بشریٰ بی بی کے خلاف 442 پر دلائل دے دیتا ہوں۔پی ٹی آئی کے وکیل نے دلائل جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال ہو گیا آپ سوچ رہے ہیں آج دلائل کیوں دے رہے ہیں کی...
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور زمان پارک پہنچ گئیں
مقامی خبریں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور زمان پارک پہنچ گئیں

Imran Khan's wife Bushra Bibi reached Lahore Zaman Park from Peshawar بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی زمان پارک لاہور پہنچ گئیں۔بدھ کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے لئے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی پشاور سے اڈیالہ جیل پہنچی تھیں جس کے بعد وہ راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر بشری بی بی زمان پارک پہنچی ہیں اور وہ اب زمان پارک میں قیام کریں گی۔ یاد رہے کہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی پشاور چلی گئی تھیں۔ Bushra Bibi Zaman Park, the wife of the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan and former first lady arrived at Zaman Park Lahore. Former first lady Bushra Bibi had reached Adiala Jail from Peshawar for the hearing of the 190 million pound reference on Wednesday, after which she was sent from Rawalpin...
بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کےخلاف اپیل کی سماعت مقرر
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کےخلاف اپیل کی سماعت مقرر

PTI founder's Tosha Khana case appeal hearing scheduled بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ کیس میں 14 سال قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 29 اکتوبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ اس کیس میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے چکی ہے، سزا کے خلاف مرکزی اپیل زیرِ التوا تھی، جسے اب 29 اکتوبر کو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سنیں گے۔بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس میں 14-14 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder's appeal against the 14-year jail sentence in the Tosha Khana case will be heard on October 29 in the Islamabad High Court.The Islamabad High Court has already suspended the sentence of PTI founder in this case and or...
سب سے پہلے عمران خان کو رہا کراؤ : بشریٰ بی بی کی لیڈر شپ کو ہدایت
اہم خبریں

سب سے پہلے عمران خان کو رہا کراؤ : بشریٰ بی بی کی لیڈر شپ کو ہدایت

Release Imran Khan first: Bushra Bibi's directive to leadership اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، بشریٰ بی بی، عمر ایوب اور سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر اراکین کمیٹی نے شرکت کی، اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی زیر غور لایا گیا۔ بشریٰ بی بی نے تمام لیڈر شپ کو آگاہ کردیا ہے کہ سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی کے رہائی پر فوکس کیا جائے۔ The meeting was attended by Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Bushra Bibi, Omar Ayub and Salman Akram Raja and other members of the committee. Many important decisions were taken in the meeting. Bushra Bibi has informed all the leadership to focus on the release of PTI founder first....
درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اہم خبریں

درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

Bail application granted, release ordered اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے دلائل کا آغاز کیا۔عدالت میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ اگر آپ کو یا ڈپٹی اٹارنی جنرل صاحب کو موقع ملے تو آذربائیجان جا کر دیکھیں، وہاں ایک ایسا میوزیم ہے جہاں پر گفٹ رکھے جاتے ہیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بتایا کہ دنیا کے صدور کو جو گفٹ ملتے ہیں وہ ان کی تصاویر کے ساتھ وہاں پر رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یاسر عرفات کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے ماڈل کا تحفہ بھی وہاں موجود ہے، وہاں جانا ہوا تو ہم بھی ڈھونڈتے رہے، مجھے وہاں پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی تصویر نظر آئی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید کہا کہ بد ق...
Optimized by Optimole