Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imf and pakistan

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے ایک ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دی
اہم خبریں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے ایک ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دی

IMF Executive Board approves next tranche of $1 billion انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دے دی ہے۔بھارت پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا قرض پروگرام روکنے میں ناکام ہوگیا،آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اگلی قسط کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 1 ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دے دی۔ The International Monetary Fund (IMF) Executive Board has approved the next tranche of $1 billion for Pakistan.India failed to stop the IMF loan program for Pakistan,IMF approved the next tranche under the Extended Fund Facility. Sources say that the IMF Executive Board has approved the next tranche of $1 billion under the Extended Fund Facility....
آئی ایم ایف کا پنجاب حکومت کے سرپلس بجٹ سے اتفاق
اہم خبریں

آئی ایم ایف کا پنجاب حکومت کے سرپلس بجٹ سے اتفاق

IMF agrees with Punjab government's surplus budget پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں وزارت خزانہ نے صوبائی سرپلس سے متعلق آئی ایم ایف کو نظر ثانی شدہ اعداد و شمار پیش کردیے ، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے نظر ثانی شدہ اعدادوشمار سے اتفاق کرلیا ۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں حکومت پنجاب نے 40 ارب روپے کا صوبائی سرپلس بجٹ دیا ہے ، وزارت خزانہ نے حکومت پنجاب کے 40 ارب روپے صوبائی سرپلس کے حصول کے بیان کی تصدیق کردی ۔ حکومت پنجاب نے مالی سال 25۔2024 کے لیے اپنے بجٹ میں صوبائی سرپلس کی مد میں 630 ارب روپے رکھے ہیں ۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پنجاب حکومت کے سرپلس بجٹ سے اتفاق کیا ہے ۔ آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے نظر ثانی شدہ صوبائی سرپلس کے حساب سے حکومت نے مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں 342 ارب صوبائی سرپلس کے ہدف کے مقابلے م...
پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری
انٹرنیشنل

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری

Approval of 7 billion dollar loan for Pakistan آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے، قرض پروگرام منظوری کے بعد دوسری قسط بھی اسی مالی سال آئے گی، آئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا۔ The IMF Executive Board has approved a $7 billion bailout package for Pakistan. The Executive Board meeting was held under the chairmanship of IMF MD Cristina Georgioua in which Pakistan was on top of the agenda.Pakistan is expected to receive the first tranche of $1.1 billion by September 30, after the approval of the loan program, the second tranche will ...
معاشی اہداف درست سمت میں جا رہے ہیں: وزیر خزانہ
اہم خبریں

معاشی اہداف درست سمت میں جا رہے ہیں: وزیر خزانہ

Economic targets going in right direction: Finance Minister وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا وفد یہاں آیا ہوا تھا، سعودی وفد سے بزنس ٹو بزنس مذاکرات ہوئے، ہمارے معاشی اہداف صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا تجارتی خسارہ قابو میں ہے، ہماری زراعت کی جی ڈی پی 5 فیصد پر گروتھ کر رہی ہے، ہماری کرنسی مستحکم ہے، ملک میں معاشی استحکام آ رہا ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے، امریکا اور یورپ کے سرمایہ کاروں سے بھی رابطوں میں ہوں۔ While holding a press conference with Federal Prime Ministers Nazir Tarar and Atta Tarar, Finance Minister Muhammad Aurangzeb said that the delegation of Saudi Arabia had come here, business-to-business negotiations were held with the Saudi delegation, our...
بہترین معاشی پالیسیوں سے ملک میں استحکام آ رہا ہے : وفاقی وزیر خزانہ
اہم خبریں

بہترین معاشی پالیسیوں سے ملک میں استحکام آ رہا ہے : وفاقی وزیر خزانہ

Stability is coming to the country with the best economic policies: Federal Finance Minister اسلام آباد میں سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پچھلے 10ماہ سے پاکستان کی کرنسی میں استحکام آیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، معاشی اصلاحات ہمارا ایجنڈا ہے۔ وزیر خزانہ کاکہنا تھا کہ معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، پاکستان اب عمل درآمد کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، ہمیں اس مقصد کے لیے اپنے ٹیکس بیس کو وسیع کرنا پڑے گا، ہمیں توانائی کے مسئلوں کو حل کرنا پڑے گا ، یہ ریفارم ایجنڈا کا دوسرا اہم حصہ ہے اور تیسرا سرکاری اداروں میں اصلاحات ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں ہے، حکومت کا کام پالیسی فریم ورک دینا ہے، ہمیں ایکسپورٹ کو بڑھانا ہے، نجکاری کا ایجنڈا تیزی سے مکمل کر لیں گے، اور مجھے امید ہے کہ...
Optimized by Optimole