Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: icc women’s t20 world cup

دبئی میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا
کھیل

دبئی میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا

The ICC Women's T20 World Cup will be held in Dubai today آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی روز پاکستان ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا میگا ایونٹ متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے، جس کے افتتاحی روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ٹیم ایشین چیمپینز سری لنکا سے مقابلے کرے گی، میگا ایونٹ میں شریک قومی ٹیم نے شارجہ میں بھرپور ٹرینگ کی، پلیئرز نے بولنگ بیٹنگ کی جم کے پریکٹس کی۔قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ مقابلہ ایشین چیمپن سے ہے لیکن ان کی تیاری اچھی ہے، مقابلہ اچھا ہو گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجےشروع ہوگا جبکہ افتتاحی روز پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان سہ پہر 3...
بھارت نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی
کھیل

بھارت نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی

India rejected the offer to host the Women's T20 World Cup بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی۔ سیکرٹری بی سی سی آئی کے مطابق آئی سی سی نے کہا تھا ہم ورلڈکپ کی میزبانی کریں، ہم نے واضح الفاظ میں انکار کر دیا، ابھی مون سون ہے اور اگلے سال ویمن ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی کرنی ہے۔ جے شاہ نے مزید کہا ہے کہ بنگلادیشی حکام سے ابھی کوئی بات نہیں ہوئی، ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی بنگلادیش کے پاس ہے۔ The Indian Cricket Board rejected the offer to host the Women's T20 World Cup. According to BCCI secretary, ICC had asked us to host the World Cup, we refused in clear words, it is monsoon now and the Women's ODI World Cup has to be hosted next year. Jay Shah has further said that there is no discussion with the Bangladeshi authorities yet, the Women's T20 World C...
Optimized by Optimole