Thursday, January 8Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: icc

کرکٹر محمد حارث بنگلادیش میں پھنس گئے
کھیل

کرکٹر محمد حارث بنگلادیش میں پھنس گئے

Cricketer Mohammad Haris stranded in Bangladesh پاکستانی کرکٹر محمد حارث بنگلادیش میں پھنس گئے۔محمد حارث بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے گئے ہوئے تھے جہاں ٹیم دربار راجشاہی نے تاحال کھلاڑیوں کو گھر واپسی کے ٹکٹ نہیں دیے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو ٹیم اونر کی جانب سے معاوضے بھی ادا نہیں کیے گیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حارث نے اس صورتحال سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد پی سی بی اس معاملے پر محمد حارث اور بنگلادیش بورڈ سے رابطے میں ہے۔محمد حارث کو آج اسلام آباد کی فلائٹ دلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔کھلاڑیوں کو پہلے فراہم کردہ ریٹرن ٹکٹ ٹریول ایجنٹ نے عدم ادائیگی پر کینسل کرا دیے ہیں جبکہ ٹرانسپورٹر کو بھی رقم ادا نہیں کی گئی تھی اور کچھ پلیئرز کے کِٹ بیگ ٹیم بس کے مالکان نے ادائیگی تک روک لیے ہیں۔ Pakistani cricketer Mohammad Haris is stuck in Bangladesh.Moh...
بھارت کا دورہ پاکستان سے انکار، آئی سی سی کو آگاہ کردیا
کھیل

بھارت کا دورہ پاکستان سے انکار، آئی سی سی کو آگاہ کردیا

India's refused to visit Pakistan, informed ICC بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا دورہ نہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔بھارت نے پاکستان کی نرم پالیسی، کرکٹ اور سیاست کو الگ رکھنے کی خواہش اور بیانات کے باوجود پاکستان کا دورہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کے روزبھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کیا ہے کہ بھارت 2025 کی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان نہیں بھیجے گا، کرکٹ پر کام کرنے والی عالمی ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو نے رپورٹ جاری کی ہے اور کہا ہے کہ بھارت کا یہ فیصلہ 19 مارچ 2025 میں چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کی منصوبہ بندی میں ایک اور پیچیدگی پیدا کرے گا۔رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مطلب یہ ہے کہ آئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک نیا انتظام کرنا ہوگا،...
دبئی میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا
کھیل

دبئی میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا

The ICC Women's T20 World Cup will be held in Dubai today آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی روز پاکستان ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا میگا ایونٹ متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے، جس کے افتتاحی روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ٹیم ایشین چیمپینز سری لنکا سے مقابلے کرے گی، میگا ایونٹ میں شریک قومی ٹیم نے شارجہ میں بھرپور ٹرینگ کی، پلیئرز نے بولنگ بیٹنگ کی جم کے پریکٹس کی۔قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ مقابلہ ایشین چیمپن سے ہے لیکن ان کی تیاری اچھی ہے، مقابلہ اچھا ہو گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجےشروع ہوگا جبکہ افتتاحی روز پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان سہ پہر 3...
Optimized by Optimole