Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: hussain nawaz

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا
اہم خبریں

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

London High Court declared Nawaz Sharif's son Hasan Nawaz bankrupt پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ حسن نواز کو سال 2023ء کے کیس نمبر 694 کے کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔نواز شریف کے بیٹے حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔ Hasan Nawaz, the president of Pakistan Muslim League (N) and son of former Prime Minister Nawaz Sharif, has been declared bankrupt by the London High Court.Hasan Nawaz was declared insolvent in a tax case by the British government's tax, revenue department.The London High Court says that Hasan Nawaz has been declared bankrupt in case number 694 of 20...
سابق وزیر اعظم نواز شریف بلامقابلہ صدر منتخب
اہم خبریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف بلامقابلہ صدر منتخب

Former Prime Minister Nawaz Sharif was elected President unopposed پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر پارٹی کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ کی جانب سے جنرل کونسل اجلاس میں ان کے بلامقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا گیا۔احسن اقبال نے جنرل کونسل اجلاس میں قرارداد پیش کی، قرار داد کے مطابق اجلاس نوازشریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتا ہے، نوازشریف کو 2017ء کے تحت سازش کے ذریعے جبری طور پر علیحدہ کیا گیا تھا۔قرارداد کے مطابق اللہ کے فضل سے سازشی آرڈر تمام سزائیں اپنے انجام کو پہنچیں، اللہ تعالیٰ نے قائد نوازشریف کو سرخرو کیا، آج نوازشریف نے پارٹی کی صدارت سنبھال لی ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق جنرل کونسل کا یہ اجلاس ان کی ولولہ انگیزقیادت میں عوامی مقبولیت کی نئی جہتیں طے کرنے کا اعاد...
Optimized by Optimole