Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: hizbullah

اسرائیل تمام عرب ریاستوں اور مسلمانوں کی سرزمین کنٹرول کرنا چاہتا ہے: نائب سربراہ حزب اللہ
انٹرنیشنل

اسرائیل تمام عرب ریاستوں اور مسلمانوں کی سرزمین کنٹرول کرنا چاہتا ہے: نائب سربراہ حزب اللہ

Israel wants to control all Arab states and Muslim countries: Hezbollah's deputy head نائب سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ حزب کی لڑائی کو فلسطین کی لڑائی سے الگ نہیں کیا جاسکتا، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اگر ہم نے اسرائیل کا سامنا کیا تو وہ توسیع پسندانہ مقاصد حاصل کر لے گا۔نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہے ہیں، حزب اللہ کے جنگجو کی لبنان بارڈر پر اسرائیلی فوج سے محاز آرائی جاری ہے، اسرائیل کو بتا دیا کہ جنگ کا حل غزہ میں جنگ بندی ہے۔نائب سربراہ حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیل نے حملے جاری رکھے تو 20 لاکھ اسرائیلی شہری مستقل خطرے میں رہیں گے، ہم اس زمین کے مالک ہیں، لڑیں گے اور عزت سے شہید ہونگے۔ The deputy head of Hezbollah, Naeem Qasim, said that Hezbollah's fight cannot be separated from Palestine's fight. We will continue to supp...
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل حملے بڑھانے کا اعلان
انٹرنیشنل

حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل حملے بڑھانے کا اعلان

Hezbollah announces of increase missile attacks on Israel حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن مشرقِ وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہو گا۔حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ دشمن کو نشانہ بنا رہے ہیں، اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، حزب اللّٰہ کمان مربوط ہے، امریکا و اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔نعیم قاسم نے یہ بھی کہا کہ دشمن کے حملوں سے سنبھل چکے، چین آف کمان بھرپور کام کر رہی ہے۔ Sheikh Naeem Qasim, Deputy Chief of Hezbollah, speaking on the one-year anniversary of the attacks on Israel, said that the Al-Aqsa storm operation will be the beginning of a change in the Middle East.Sheikh Naeem Qasim, the Deputy Chief of Hezbollah, says that they are targeting the enemy, they...
حزب اللہ نے اسرائیل پر 200 راکٹ فائر کردیئے
انٹرنیشنل

حزب اللہ نے اسرائیل پر 200 راکٹ فائر کردیئے

Hezb Ullah fired 200 rockets at Israel لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کے بدلے کے طور پر اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی کی جانب سے ڈرون حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی کے مختلف علاقوں میں 200 راکٹ فائر کردیئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملے لبنان کی حدود سے کیے گئے جس میں مقبوضہ جولان اور اصبح الجلیل نامی علاقے میں اسرائیلی فوجی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ The Lebanese military organization Hezbollah launched a major attack on Israel in retaliation for the killing of its senior commander.According to the Arab media, Hezbollah fired 200 rockets in different areas of Israel in response to the martyrdom of a Hezbollah commander in a drone attack by Israel yester...
Optimized by Optimole