Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: history

سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، 30 خوارجی جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، 30 خوارجی جہنم واصل

Security forces' operation in South Waziristan kills 30 Khawarijis پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 30 خوارجی جہنم واصل کر دیئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغا میں کیا، یہ کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر 17 فروری کو کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 17 فروری کو ہونے والی کارروائی میں سکیورٹی فورسز نے 30 خوارج جہنم واصل کر دیئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید کسی خوارج کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔ According to the Public Relations Department of the Pakistan Army, security forces killed 30 Khawarij during an operation based on intelligence information.According to the ISPR, sec...
مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس کی چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات
اہم خبریں

مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس کی چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات

Maldives Chief of Defense meets Chairman Joint Chiefs General Sahir Shamshad مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس میجر جنرل ابراہیم ہیلمی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل ابراہیم نے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز آمد پر چاق چوبند دستے نے میجر جنرل ابراہیم کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ابراہیم نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی جس میں دفاعی تعلقات اور مشترکہ فوجی سرگرمیاں بڑھانے پر غور کیا گیا۔ملاقات میں دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا، دونوں فریقوں نے فوجی مصروفیات اور مشترکہ اقدامات سمیت موجودہ تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بتایا گیا...
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز، 8 خوارج ہلاک
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز، 8 خوارج ہلاک

2 separate operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 8 Khawarij killed خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے تلاش کیا گیا، ضلع ٹانک میں آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔علاوہ ازیں ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران 2 خوارج مارے گئے، ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ، گولیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ 8 Khawarij were killed in 2 separate operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa. According to the Public Relations Department of the Pakistan Army (ISPR...
سکیورٹی فورسز کیکاروائیاں ، 22 خارجی دہشتگرد ہلاک 6 جوان شہید
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کیکاروائیاں ، 22 خارجی دہشتگرد ہلاک 6 جوان شہید

Security forces killed 22 foreign terrorists, 6 soldiers martyred آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ٹانک کے علاقہ گل امام میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، کارروائی کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں ایک اور کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 10 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع تھل میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی کے دوران 3 خارجی ہلاک کر دیئے گئے، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید کسی دہشت گرد کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ According to ISPR, the security forces took action on...
شہریوں کے 401 ملین کے قرضے معاف
انٹرنیشنل

شہریوں کے 401 ملین کے قرضے معاف

401 million loans of citizens waived off متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور نائب صدر و وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید النہیان نے 1277 مقامی شہریوں کے قرض معاف کرنے کی منظوری جاری کردی ہے۔ابوظہبی حکومت نے ریلیف فنڈ اور مختلف بینکوں کے تعاون سے ضرورت مند اماراتی شہریوں کے 401 ملین سے زائد قرضوں کو معاف کرنے کے لئے 18 بینکوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ریلیف فنڈ کمیٹی کے سربراہ اور وزیر مملکت جبرمحمد غانم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے متاثرہ شہریوں کی مدد اور انہیں مشکل سے نکالنے کے لئے یہ اقدام کیا گیا ہے تاکہ شہریوں پر عائد بوجھ کو کم کیا جاسکے، یہ اقدام شہریوں کی زندگیوں اور معاملات کو آسان بنانے کے لئے دانشمندانہ قیادت کے ویژن کی ترجمانی کرتا ہے۔ UAE President Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan and Vice President and Prime Minister Sheikh Mansour bin Zayed Al Nahyan have app...
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا
اہم خبریں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا

Pakistan Navy ship PNS Zulfikar rescued 23 Iranian fishermen پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس ذوالفقار ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولنگ پر تھی کہ ایرانی ماہی گیر کشتی کی جانب سے ہنگامی مدد کی کال موصول ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی کشتی اپنی بندرگاہ سے 1200 ناٹیکل میل پر تھی، ایرانی کشتی نے ایک رکن کے شدید زخمی ہونے اور انجن کے خراب ہونے کی اطلاع دی تھی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پی این ایس ذوالفقار کے عملے نے ایرانی ماہی گیروں کو طبی امداد دی اور عملے نے تکنیکی مدد فراہم کرتے ہوئے انجن کی مرمت بھی کی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تعیناتی کے دوران پاک بحریہ کے جہاز سمندر میں متاثرہ بحری جہازوں کو ریسکیو کرتے ہیں۔ امدادی آپریشن بحری جہازوں کی حفاظت اور سلامتی کےلیے پاک بحریہ...
Optimized by Optimole